ETV Bharat / business

Indian Rupee Gains 20 Paise: روپے کی قدرمیں 20 پیسے کا اضافہ

author img

By

Published : Jan 5, 2022, 9:07 PM IST

انٹربینکنگ کرنسی مارکیٹ میں آج بھارتی کرنسی روپے 20 پیسے مضبوط Indian Rupee Gains 20 Paise ہو کر 74.38 روپے فی ڈالر پر پہنچ گیا۔

وہیں تقریب کے منتظم اور لائبریری کے سینئر رکن مولانا شاہد علی خاں نے ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے جہاں استقبالیہ تقریب کی خصوصیت پر روشنی ڈالی وہیں انہوں نے اپنے پیغام میں ذمہ داران لائبریری سے درخواست کرتے ہوئے کہا کہ صدارتی انتخاب میں دوسرا نمبر حاصل کرنے والے امیدوار ناصر علی خاں علیگ کو کوئی اعزازی عہدہ دینا چاہئے۔
روپے کی قدرمیں 20 پیسے کا اضافہ

درآمد کنندگان اور بینکروں کی فروخت سے آج انٹربینکنگ کرنسی مارکیٹ میں Indian Rupee Gains 20 Paise روپے 20 پیسے مضبوط ہوکر 74.38 روپے فی ڈالرپر پہنچ گیا۔

گزشتہ کاروباری دن روپے 30 پیسے گر کر 74.58 روپے فی ڈالر پر آ گیا تھا۔ ابتدائی تجارت میں روپے چار پیسے اضافے کے ساتھ 74.54 روپے فی ڈالر پر کھلا اور فروخت کی بنیاد پر 74.30 روپے فی ڈالر کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ خرید کے دباؤ میں یہ74.55 روپے فی ڈالر کی کم ترین سطح پر بھی آ گیا۔ آخر میں یہ پچھلے سیشن کے 74.58 روپے فی ڈالر کے مقابلے میں 20 پیسے بڑھ کر 74.38 روپے فی ڈالرپر پہنچ گیا۔

مزید پڑھیں:

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.