ETV Bharat / business

غیر ملکی زرمبادلہ کا ذخیرہ 440 ارب ڈالر سے تجاوز - غیر ملکی زرمبادلہ کا ذخیرہ 440 ارب ڈالر سے تجاوز

ملک کی غیر ملکی زر مبادلہ کے ذخیرہ میں مسلسل چوتھے ہفتے میں بھی اضافہ درج کیا گیا۔

غیر ملکی زرمبادلہ کا ذخیرہ 440 ارب ڈالر سے تجاوز
author img

By

Published : Oct 26, 2019, 12:09 AM IST

ممبئی: ملک کے غیر ملکی زر مبادلہ کے ذخیرہ میں مسلسل چوتھے ہفتہ اضافہ ہوا اور گذشتہ 18اکتوبر کو ختم ہونے والے ہفتہ میں یہ 1.03 ارب ڈالر بڑ ھ کر 440.75 ارب ڈالر کے نئے ریکارڈ سطح پر پہنچ گیا۔
گذشتہ 11 اکتوبر کو ختم ہوئے ہفتہ میں یہ1.87 ارب ڈالر بڑھ کر 439.71 ارب ڈالر پر تھا۔ اس سے قبل چار اکتوبر کو ختم ہفتہ میں یہ 4.24 ارب ڈالر بڑ ھ کر 437.83 ارب ڈالر پر تھا اور 27ستمبر کو ختم ہفتہ میں یہ 5.02 ارب ڈالر اچھل کر 433.59ارب ڈالر کے ریکارڈ سطح پر تھا۔

Intro:Body:

erasdffd

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.