ETV Bharat / business

FM Allocates Rs 60,000 Cr to Drinking Water Project: ہر گھر نل سے جل یوجنا کے لیے 60 ہزار کروڑ روپے کا الاٹمنٹ - ہر گھر نل سے جل یوجنا کے لیے 60 ہزار کروڑ روپے کا الاٹمنٹ

وزیر خزانہ نرملا سیتارمن نے کہا کہ' ہر گھر نل سے جل ‘ Drinking Water Project کے تحت اب تک 8.7 کروڑ گھروں کو جوڑا جاچکا ہے جن میں سے پچھلے دو برس کے دوران 5.5 کروڑ گھروں تک نل سے جل پہنچانے کا انتظام کیا گیا ہے۔ Budget 2022: Drinking Water Project

in india
ہر گھر نل سے جل یوجنا کے لیے 60 ہزار کروڑ روپے کا الاٹمنٹ
author img

By

Published : Feb 1, 2022, 1:53 PM IST

وزیر خزانہ نرملا سیتارمن نے بجٹ تقریر میں Budget 2022: Drinking Water Project ہر گھر نل سے جل یوجنا کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ اس سکیم کے تحت گذشتہ دو برس کے دوران ساڑھے پانچ کروڑ گھروں کو جوڑا گیا ہے اور مالی برس 23-2022 کے بجٹ میں اس منصوبے کے لیے 60 کروڑ روپے کا الاٹمنٹ کیا گیا ہے۔ FM Allocates Rs60,000 Cr to Drinking Water Project

وزیر خزانہ سیتارمن نے منگل کے روز لوک سبھا میں مال برس 23-2022 کے لیے بجٹ پیش کرتے ہوئے کہا کہ اس منصوبے کے تحت اب تک کُل ساڑھے آٹھ کروڑ سے زیادہ گھروں کو جوڑا گیا ہے اور گذشتہ دو برس کے دوران اس سے ساڑھے پانچ کروڑ کنبے جڑے ہیں۔'

انہوں کہاکہ' ہر گھر نل سے جل ‘ کے تحت اب تک 8.7 کروڑ گھروں کو جوڑا جا چکا ہے جن میں سے پچھلے دو برس کے دوران 5.5 کروڑ گھروں تک نل سے جل پہنچانے کا انتظام کیا گیا ہے۔

محترمہ سیتارمن نے کہا کہ سال 23-2022 کے لیے 3.8کروڑ گھروں تک نل سے جل پہنچانے کےلیے 60 ہزار کروڑ روپے کا التزام کیا گیا ہے۔

مزید پڑھیں:

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.