ETV Bharat / business

شہری جل جیون ابھیان، شہری سوچھ بھارت ابھیان 2.0 کا اعلان - شہری جل جیون ابھیان

وزیر خانہ نے کہا کہ شہری جل جیون مشن کے تحت پانچ برسوں میں 2.87 لاکھ کروڑ روپے خرچ کئے جائیں گے۔

Finance Minister Announces rs 1,41,678 Crores For Swachh Bharat 2.0

author img

By

Published : Feb 1, 2021, 4:16 PM IST

نئی دہلی: وزیر خزانہ نرملا سیتارمن نے پیر کو شہری جل جیون ابھیان کی شروعات اور شہری سوچھ بھارت ابھیان 2.0 کا اعلان کیا۔

وزیر خزانہ نرملا سیتارمن نے لوک سبھا میں بجٹ پیش کرتے ہوئے کہا کہ شہری سوچھ بھارت ابھیان 2.0 میں پانچ برسوں کے دوران 1,41,678 کروڑ روپے خرچ کیے جانے کی تجویز ہے۔ اس کے تحت شہری تعمیراتی کاموں کے ملبے کا انتظام، گندے پانی کے اخراج کا انتظام، کچرے کا انتظام، سورس آئسولیشن اور کچرے کے ڈھیر کے بائیو میڈیشن جیسے انتظام پر زور رہے گا۔

ویڈیو

وزیر خانہ نے کہا کہ شہری جل جیون مشن کے تحت پانچ برسوں میں 2.87 لاکھ کروڑ روپے خرچ کئے جائیں گے۔ انہوں نے کہا کہ اس مہم کا مقصد سبھی 4,378 شہری بدلیاتوں کے 2.86 کروڑ گھرون تک نل کے پانے کو پہنچانا اور پانچ سو امرت شہروں میں گیلے کچرے کو نمٹانے کا انتظام کرنا ہے۔

انہوں نے کہا کہ بجٹ میں فضائی آلودگی کو کم کرنے کی سمت میں دس لاکھ کی آبادی سے زیادہ والے 42 شہری مراکز میں 2,217 روپے کا التزام کیا گیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.