ETV Bharat / business

سانبا میں حریمن 99 سیب کی کاشتکاری عروج پر - hariman 99 summer zone apple

حریمن 99 سیب کی کاشتکاری ان دنوں جموں و کشمیر کے ضلع سانبا میں کی جار ہی ہے جو کافی کارگر اور مفید ثابت ہو رہی ہے۔

farmers have clutiveted hariman 99 summer zone apple in samba district
author img

By

Published : Jun 16, 2020, 7:57 PM IST

Updated : Jun 16, 2020, 8:40 PM IST

ویسے تو سیب خالص ٹھنڈے علاقے کا پھل ہے اور ٹھنڈے علاقے میں ہی بالعموم اس کی کاشتکاری ہوتی ہے۔ ایسا علاقہ جہاں موسم سرما میں شدید سردی، موسم گرما میں کم گرمی درجہ حرارت محض 21۔24 فیصد ہو اور وافر مقدار میں سورج کی روشنی میسر ہو وہیں عموماً سیب کی کاشتکاری ہوتی ہے۔ لیکن حریمن نامی ایک کسان نے کڑی محنت اور تحقیق کے بعد ایک ایسا سیب کا پودا تیار کیا ہے جو 41 ڈگری درجہ حرارت والے علاقے میں بھی پروان چڑھ سکتا ہے، انہوں نے اس پودے کا نام حریمن 99 رکھا۔

ویڈیو

حریمن 99 سیب کی کاشتکاری ان دنوں جموں و کشمیر کے ضلع سانبہ میں کی جار ہی ہے جو کافی کارگر اور مفید ثابت ہو رہی ہے۔

farmers have clutiveted hariman 99 summer zone apple in samba district
سانبہ میں حریمن 99 سیب کی کاشتکاری عروج پر

کسانوں کا کہنا کہ' حریمن سیب کی کاشتکاری سے وہ بے حد خوش ہیں کیونکہ حریمن 99 کا ایک پھل تقریباً 300 سے 400 گرام وزنی ہے اور اس کی کاشت کافی مفید ثابت ہوگی۔

حریمن 99 سیب کی کاشتکاری ان دنوں جموں و کشمیر کے ضلع سانبہ میں کی جار ہی ہے

حریمن 99 کا ایک پھل تقریباً 300 سے 400 گرام وزنی ہے اور اس کی کاشت کافی مفید ثابت ہوگی

Last Updated : Jun 16, 2020, 8:40 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.