ETV Bharat / business

جون تک مالیاتی خسارہ سالانہ تخمینے کے 18.2 فیصد تک

author img

By

Published : Jul 30, 2021, 10:57 PM IST

رواں مالی سال میں جون مہینے تک حکومت کا مالیاتی خسارہ 2.74 لاکھ کروڑ روپیے رہا ہے جو پورے سال کے بجٹ تخمینے کا 18.2 فیصد ہے۔

جون تک مالیاتی خسارہ سالانہ تخمینے کے 18.2 فیصد تک
جون تک مالیاتی خسارہ سالانہ تخمینے کے 18.2 فیصد تک

وزارت خزانہ کی جانب سے آج یہاں جاری ماہانہ اعداد و شمار کے مطابق حکومت کُل محصولات کی وصولی 5.74 لاکھ کروڑ روپیے رہا جب کہ اخراجات 821644 کروڑ روپیے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: اضافہ کے ساتھ کھلی شیئر مارکیٹ

بتایا جارہا ہے کہ رواں مالی سال میں جون مہینے تک حکومت کا مالیاتی خسارہ 2.74 لاکھ کروڑ روپیے رہا ہے جو پورے سال کے بجٹ تخمینے کا 18.2 فیصد ہے۔

اس طرح سے حکومت کا مالیاتی خسارہ 2.74 لاکھ کروڑ روپیے ہے۔

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.