ETV Bharat / business

Are you planning to avail gold loans: گولڈ لون لیتے وقت ان باتوں کا خاص خیال رکھیں - سونے کی ضمانت پر قرض میں نومینی کی اہمیت

مالی ضروریات کو پورا کرنے کے لیے ضمانت کے طور پر سونا گِروی رکھنا بھارتی گولڈ مارکیٹ کی مستقل خصوصیت رہی ہے۔ روایتی طور پر لوگ صحت، تعلیم اور شادی کے اخراجات کو پورا کرنے کے لیے سونے کے عوض قرض لیتے ہیں، جبکہ چھوٹے کاروباری انہیں اپنی ورکنگ کیپیٹل کی ضروریات کے لیے استعمال کرتے ہیں۔ ایسی صورت میں نومینی کے نام کا اندراج بہت ضروری ہے۔ Remember These Points for Gold Loans

Are you planning to avail gold loans: گولڈ لون لیتے وقت ان باتوں کا خاص خیال رکھیں؟

author img

By

Published : Mar 5, 2022, 7:37 PM IST

عموماً جب لوگوں کو پیسوں کی ضرورت ہوتی ہے اور سکیورٹی کے بغیر قرض لینا ممکن نہیں ہوتا ہے تو لوگ ضمانت کے طور پر سونا رکھ کر مالیاتی اداروں یا بینک سے قرض لیتے ہیں۔ قرض لیتے وقت انہیں نومینی کے بارے میں معلومات فراہم کرنا ہوتا ہے، لیکن کچھ قسم کے قرضوں کے لیے نومینی کے نام کی ضرورت نہیں ہوتی ہے۔ Remember These Points for Gold Loans

Nominee for gold loans، سونے کے قرضوں کے لیے نومینی: سونا کسی بھی مالیاتی ایمرجنسی کی پہلی تریجیح ہوتی ہے۔ بہت سے لوگ ضمانت کے طور پر بینکوں اور مالیاتی اداروں سے قرض لیتے ہیں۔ بعض صورتوں میں اس طرح کا قرض لیتے وقت نومینی کا نام نہ لینے میں مسائل پیش آتے ہیں۔ قرض لینے والوں کے لیے ایسے مضمرات سے بچنے کے لیے کچھ احتیاطی تدابیر اختیار کی جانی چاہئیں۔

نومینی کا نام عام طور پر بینک اکاؤنٹ، ڈیمیٹ، انشورنس، فکسڈ ڈپازٹ اور دیگر تمام سرمایہ کاری کے لیے استعمال ہوتا ہے۔ تاہم، کچھ قسم کے قرضوں کے لیے نومینی کے نام کی ضرورت نہیں ہوتی ہے۔ ایسی صورت میں اگر جب قرض لینے والے کے ساتھ کچھ غیر متوقع ہوجائے تو ورثاء کو اپنے اثاثے حاصل کرنے میں پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔

نومینی کے نام کے تعین کی صورت میں نومینی ضمانت کے سونے پر اپنے حق کا دعویٰ کرسکتے ہیں۔ جبکہ سونے کے عوض قرض لینے والے زیادہ تر معاملات میں، قرض لینے والے کے خاندان کے افراد کے پاس یہ معلومات نہیں ہوتی ہیں کہ سونا کہاں رہن رکھا گیا ہے۔

وہیں قرض لینے والے بینکوں یا مالیاتی اداروں کو ایک سال کے اندر ماہانہ سود کے ساتھ قرض کی ادائیگی کرنی ضروری ہوتی۔ سود اور اصل رقم اگر وقت پر ادا نہ کیے جائے تو سونے کے قرضوں کو غیر منافع بخش اثاثہ سمجھا جاتا۔

اگر ورثا نے بینکوں اور مالیاتی اداروں کے نوٹسز کو سنجیدگی سے نہیں لیتے تو مالیاتی ادارے یا بینک سونا نیلام کر دیتے ہیں۔ اس دوران اگر خاندان کے افراد قرض کے بارے میں جان لیں اور بینکوں/مالیاتی اداروں سے رابطہ کریں اور پورا قرض ادا کرکے ضمانت کے اثاثے واپس چاہیں تو ایسی صورت میں ورثاء کے لیے قانونی وارث سرٹیفکیٹ کی ضرورت ہوتی ہے'۔

بینکز گولڈ لون لیتے وقت نومینی کے نام کو لازمی قرار دیا تھا، لیکن کچھ غیر بینکنگ ادارے مبینہ طور پر اس اصول پر عمل نہیں کر رہے ہیں۔ دیکھیں اگر آپ قرض لیتے وقت نومینی کا نام پہلے ہی درج کر چکے ہیں تو سب ٹھیک۔ بصورت دیگر، بینک سے رابطہ کریں اور وہ تفصیلات درج کریں۔ نئے قرض لینے والے افراد نومینی کا نام لکھنا نہ بھولیں۔

مزید پڑھیں:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.