ETV Bharat / business

اے جی آر بقایا معاملہ: ایئرٹیل سپریم کورٹ پہنچا - اے جی آر واجبات 44،000 کروڑ روپے

بھارتی ایئر ٹیل نے محکمہ ٹیلی کام کے ذریعے ایڈجسٹ گروس ریوینیو( اے جی آر) بقایا جات معاملے پر سپریم کورٹ میں ایک عرضی داخل کی ہے۔

Airtel moves SC claiming error in DoT's AGR assessment

author img

By

Published : Jan 6, 2021, 7:55 PM IST

نئی دہلی: بھارتی ایئرٹیل لمیٹڈ نے ایڈجسٹ گروس ریوینیو (اے جی آر) سے متعلق بقایا معاملے میں محکمہ ٹیلی مواصلات (ڈی او ٹی) کے حساب کتاب کو غلط بتاتے ہوئے سپریم کورٹ کا رخ کیا ہے۔'

محکمہ ٹیلی کام مطابق ایئریل کو بطور اے جی آر واجبات 44،000 کروڑ روپے ادا کرنے ہیں۔ جبکہ ایرٹیل محکمہ کو پہلے ہی 18،000 کروڑ روپے کی ادائیگی کرچکا ہے'۔

خیال رہے کہ گذشتہ برس سپتمبر میں سپریم کورٹ نے ٹیلی مواصلاتی کمپنیوں کو تقریباً ایک لاکھ 43 ہزار کروڑ روپے کے AGR بقایا جات مرکز کو ادا کرنے کے لیے دس سال کا وقت دیا تھا۔'

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.