ETV Bharat / business

ایئر انڈیا نے مفت سفر کی تاریخ بدلنے کا آپشن دیا

لاک ڈاؤن کے دوران رد پروازوں کے مسافروں کو مفت میں تاریخ بدلنے کا آپشن دیا گیا ہے، ایئر لائن نے بتایا کہ 23 مارچ سے 31 مئی کے درمیان جن مسافروں کی پروازیں رد ہورہی ہیں وہ اس کا فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔

Air India Offers Free Rescheduling Of Tickets For Flights Cancelled During Lockdown
فائل فوٹو
author img

By

Published : May 27, 2020, 6:18 PM IST

ہوابازی کی خدمات فراہم کرنے والی سرکاری کمپنی ایئر انڈیا نے لاک ڈاؤن کے دوران رد پروازوں کے مسافروں کو مفت سفر کی تاریخ بدلنے کا آپشن دیا ہے۔

ایئر لائن نے بتایا کہ 23 مارچ سے 31 مئی کے درمیان جن مسافروں کی پروازیں رد ہورہی ہیں وہ اس کا فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔ وہ 25 مئی سے 24 اگست کے درمیان سفر کے لیے ٹکٹ بک کروا سکتے ہیں۔ اس کے لیے انہیں اضافی رقم نہیں دینا ہوگا۔ حالانکہ نئے راستے پر کرایہ زیادہ ہونے پر کرایے کے فرق کی ادائیگی کرنی ہوگی۔ مسافر ایئر انڈیا کے کال سینٹر، دفتر یا اتھرائزڈ (مجاز) ٹریویل ایجنٹوں کے ذریعے اپنے ٹکٹ میں یہ تبلدیلی کروا سکتے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.