ETV Bharat / business

ممبئی انٹرنیشنل ایئرپورٹ کا کنٹرول اڈانی گروپ کو ملا - جی وی کے گروپ نے اڈانی ایئرپورٹ ہولڈنگ لمیٹیڈ

اڈانی گروپ نے کل دیر رات ایک بیان میں کہا کہ ممبئی انٹرنیشنل ایئرپورٹ کو چلانے والی کمپنی جی وی کے گروپ نے اڈانی ایئرپورٹ ہولڈنگ لمیٹیڈ کو اس ہوائی اڈے کا انتظامی کنٹرول سونپ دیا ہے۔

Adani Group takes over management control of Mumbai International airport
ممبئی انٹرنیشنل ایئرپورٹ کا کنٹرول اڈانی گروپ کو ملا
author img

By

Published : Jul 14, 2021, 3:55 PM IST

اڈانی انٹر پرائزز لمیٹیڈ کی معاون اکائی اڈانی ایئر پورٹ ہولڈنگس لمیٹیڈ کو ممبئی انٹرنیشنل ایئرپورٹ لمیٹیڈ کا انتظامی کنٹرول مل گیا ہے۔

اڈانی گروپ نے کل دیر رات ایک بیان میں کہا کہ ممبئی انٹرنیشنل ایئرپورٹ کو چلانے والی کمپنی جی وی کے گروپ نے اڈانی ایئرپورٹ ہولڈنگ لمیٹیڈ کو اس ہوائی اڈے کا انتظامی کنٹرول سونپ دیا ہے۔

کمپنی نے کہا کہ اڈانی ایئر پورٹ ہولڈنگ لمیٹیڈآئندہ ماہ نوی ممبئی انٹرنیشنل ایئر پورٹ کی تعمیر شروع کرے گی اور الگے 90 دنوں میں اس کے لیے مالی انتظام مکمل کرلیا جائے گا۔ یہ نیا بین الاقوامی ہوائی اڈے سنہ 2024 سے کام کرنے لگے گا۔

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.