ETV Bharat / business

'سینکڑوں کو آپریٹو بینکز کو آر بی آئی کی نگرانی میں لایا جائے گا' - prakash javadekar news

مرکزی وزیر پرکاش جاویڈ کر نے کہا کہ' 1482 شہری بنیکوں کے علاوہ 58 ملٹی اسٹیٹ بینکز سمیت سرکاری بینکوں کو اب آر بی آئی کی نگرانی میں لایا جارہا ہے۔

1,540 cooperative banks to be brought under RBI's supervision: Prakash Javadekar

author img

By

Published : Jun 24, 2020, 6:02 PM IST

Updated : Jun 24, 2020, 6:43 PM IST

نئی دہلی: مرکزی کوآپریٹو اور ملٹی ریاستی کوآپریٹو بینکوں کو ریزرو بینک آف انڈیا (آر بی آئی) کی نگرانی میں لایا جائے گا اور اس سلسلے میں ایک آرڈیننس جاری کیا جائے گا۔

ویڈیو

اس سلسلے میں بدھ کے روز مرکزی وزیر پرکاش جاویڈ کر نے کہا کہ' 1482 شہری بنیکوں کے علاوہ 58 ملٹی اسٹیٹ بینکز سمیت سرکاری بینکوں کو اب آر بی آئی کی نگرانی میں لایا جارہا ہے۔

انہوں نے کہا کہ' ریزرو بینک کے اختیارات کوآپریٹو بینکوں کے ساتھ ساتھ سرکاری کوآپریٹو بینکوں کے لیے بھی نافذ ہوں گے۔

جاوڈیکر نے کہاکہ1540 کوآپریٹو بینکوں کو آر بی آئی کی نگرانی میں لانے کے فیصلے سے ان بینکوں میں 8.6 کروڑ سے زیادہ صارفین کو یہ یقین دہانی ہوگی کہ ان کی رقم 4.84 لاکھ کروڑ تک محفوظ رہے گی۔

Last Updated : Jun 24, 2020, 6:43 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.