مغر بی بنگال میں آئندہ19 مئی کو پارلیمانی انتخابات کے ساتویں اور آ خری مر حلے کی پولنگ سے قبل اترپردیش کے وزیراعلیٰ یوگی آدیتہ ناتھ کل جنوبی کولکاتا کے بہالہ کے جیمس لنگ میں انتخابی جلسے کوخطاب کرنے والے تھے ۔
کولکاتا پولیس نے انتخابی جلسے سے ایک دن قبل یوگی آ دیتہ ناتھ کے جلسے کورد کرنے کی اطلاع ای میل کے ذریعہ دی۔
کولکاتا پولیس کے مطابق اتر پردیش کے وزیراعلیٰ یو گی آ دیتہ ناتھ کل بہالہ کے جیمس لنگ،پھول بگان کے علاوہ ہابڑا میں انتخابی جلسے کو خطاب کرنے والے تھے۔ لیکن سیکورٹی نتظامات کی بینادپر انہیں جلسے میں شرکت کی اجازت نہیں دی گئی ہے۔
پولیس نے بتا یا کہ اس کی اطلاع ریاستی بی جے پی کے دفتر کودے دی گئی ہے۔
ریاستی بی جے پی کا کہنا ہے کہ حکمراں جماعت کے کہنے پر پہلے امت شاہ اور اب یو گی آدیتہ ناتھ کو جلسہ کرنے کی اجازت نہیں ملی ۔ الیکشن کمیشن سے اس سلسلے میں تحریری شکایت کی گئی ہے۔
امت شاہ کے بعد یوگی آیتہ ناتھ کابھی جلسہ رد - یوگی آ دیتہ ناتھ
امت شاہ کے بعد کولکاتا پولیس نے اترپردیش کے وزیراعلیٰ یوگی آ دیتہ ناتھ کا بہالہ میں ہونے والا انتخابی جلسے کورد کردیا گیا ہے۔
مغر بی بنگال میں آئندہ19 مئی کو پارلیمانی انتخابات کے ساتویں اور آ خری مر حلے کی پولنگ سے قبل اترپردیش کے وزیراعلیٰ یوگی آدیتہ ناتھ کل جنوبی کولکاتا کے بہالہ کے جیمس لنگ میں انتخابی جلسے کوخطاب کرنے والے تھے ۔
کولکاتا پولیس نے انتخابی جلسے سے ایک دن قبل یوگی آ دیتہ ناتھ کے جلسے کورد کرنے کی اطلاع ای میل کے ذریعہ دی۔
کولکاتا پولیس کے مطابق اتر پردیش کے وزیراعلیٰ یو گی آ دیتہ ناتھ کل بہالہ کے جیمس لنگ،پھول بگان کے علاوہ ہابڑا میں انتخابی جلسے کو خطاب کرنے والے تھے۔ لیکن سیکورٹی نتظامات کی بینادپر انہیں جلسے میں شرکت کی اجازت نہیں دی گئی ہے۔
پولیس نے بتا یا کہ اس کی اطلاع ریاستی بی جے پی کے دفتر کودے دی گئی ہے۔
ریاستی بی جے پی کا کہنا ہے کہ حکمراں جماعت کے کہنے پر پہلے امت شاہ اور اب یو گی آدیتہ ناتھ کو جلسہ کرنے کی اجازت نہیں ملی ۔ الیکشن کمیشن سے اس سلسلے میں تحریری شکایت کی گئی ہے۔
news ID
Conclusion: