ETV Bharat / briefs

یوگا ڈے سے قبل ٹریننگ

ریاست اترپردیش کے ضلع بارہ بنکی کے محکمہ صحت کے دفتر میں کمیونٹی ہیلتھ ورکرز یوگا کی مکمل تیاری کرکے اپنے علاقوں میں لوگوں کو یوگ کرائیں گے۔

یوگا ڈے سے قبل ٹریننگ
author img

By

Published : Jun 21, 2019, 3:47 AM IST

Updated : Jun 21, 2019, 5:27 AM IST

بارہ بنکی کے محکمہ صحت کے دفتر میں کمیونٹی ہیلتھ ورکرز نے یوگ ٹریننگ کی ہے۔ 21 جون کو یہ کمیونٹی ہیلتھ سینٹر یوگ کی ٹریننگ کر کے اپنے اپنے علاقوں میں لوگوں کو یوگ کرائیں گے۔

یوگا ڈے سے قبل ٹریننگ

محکمہ صحت کے علاوہ اور بھی دیگر محکمے کے افراد بھی گزشتہ دو تین دن سے یوگ کرنے کی ٹریننگ کر رہے ہیں۔

بارہ بنکی کے محکمہ صحت کے دفتر میں کمیونٹی ہیلتھ ورکرز نے یوگ ٹریننگ کی ہے۔ 21 جون کو یہ کمیونٹی ہیلتھ سینٹر یوگ کی ٹریننگ کر کے اپنے اپنے علاقوں میں لوگوں کو یوگ کرائیں گے۔

یوگا ڈے سے قبل ٹریننگ

محکمہ صحت کے علاوہ اور بھی دیگر محکمے کے افراد بھی گزشتہ دو تین دن سے یوگ کرنے کی ٹریننگ کر رہے ہیں۔

Intro:یوگ ڈے قبل یوگ ٹریننگ کا دور جاری ہے. یوگ ڈے کے موقع پر یوگ کرنے اور کرانے والے ان دنوں ٹریننگ کر کے اس خاص دن کو منانے کی تیاری کر رہے ہیں.. جس طرح سے لوگ ٹریننگ کر رہے ہیں ایسا لگتا ہے کہ یوگ صیحت مند رہنے سے زیادہ اسے منانا ایک مجبوری سا بن گیا ہے.


Body:یہ تصویر بارہ بنکی کے محکمہ صیحت کے دفتر میں کمیونٹی ہیلتھ ورکرس کے یوگ ٹریننگ کی ہے. 21 جون بروز جمعہ کو یہ کمیونٹی ہیلتھ سینٹر یوگ کی ٹریننگ کر کے اپنے اپنے علاقوں میں لوگوں کو یوگ کرائیں گے.
بائیٹ رمیش چندر، سی ایم او

یوگ صیحت کے لئے کتنا مفید ہے یہ کسی کو بتانے کی ضرورت نہیں ہے. خاص کر محکمہ صیحت کے ملازمین کو تو بلکل بھی ہی نہیں. لیکن اس کے باوجود بھی یوگ کی یاد صرف اور صرف 21 جون سے قبل ہی آتی ہے. اور یہ دن صرف وزیر اعظم نریندر مودی کا ہی دن تسلیم کیا جاتا ہے.
بائیٹ روما، کمیونٹی ہیلتھ ورکر
بائیٹ، آرتی ورما، کمیونٹی ہیلتھ ورکر




Conclusion:محکمہ صیحت کے علاوہ اور بھی دیگر محکمے گزشتہ دو تین دن سے یوگ کرنے کی ٹریننگ کر رہے ہیں. لیکن بڑا سوال یہ ہے کہ یوگ کی یہ دیوانگی 21 جون تک ہی کیوں رہتی ہے.
ای ٹی وی بھارت کے لئے بارہ بنکی سے محمد عمیر کی رپورٹ
Last Updated : Jun 21, 2019, 5:27 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.