ETV Bharat / briefs

یوگا انسانیت کے لیے بھارت کا تحفہ: كووند - صدر جمہوریہ

صدر جمہوریہ رام ناتھ كووند نے یوگا کو انسانیت کے لیے بھارت کی جانب سے تحفہ قرار دیتے ہوئے آج جمعہ کو عالمی یوم یوگا کے موقع پر لوگوں کو مبارکباد دی ۔

یوگا
author img

By

Published : Jun 21, 2019, 12:59 PM IST

آج ملک اور دنیا میں پانچواں عالمی یوم یوگا منایا جا رہا ہے۔

كووند نے نیک خواہشات پیش کرتے ہوئے ٹویٹ کیا کہ 'عالمی یوم یوگا پر دنیا بھر میں يوگا مشق کرنے والے تمام لوگوں کو میری نیک خواہشات'۔

یوگا
یوگا

'یوگا تمام انسانیت کو بھارت کی جانب سے تحفہ ہے، یہ صحت مند زندگی ، ذہن اور جسم کے درمیان مکمل توازن کی کنجی ہے۔ آئیے یوگا کے جشن کا حصہ بنیں'۔

Intro:Aa

Body:Aa

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.