ETV Bharat / briefs

وکلاء نے وزیراعلی کا پتلا نذر آتش کیا

ریاست میں بدحال طبی خدمات کی مخالفت میں پٹنہ ہائی کورٹ کے وکلاء نے آج وزیراعلی نتیش کمار اور مرکزی وزیر صحت ڈاکٹر ہرش وردھن کا پتلا نذر آتش کیا۔

وکلاء کے ذریعہ وزیر اعلی کا پتلا نذر آتش
author img

By

Published : Jun 28, 2019, 9:07 PM IST

Updated : Jun 28, 2019, 9:25 PM IST

پٹنہ ہائی کورٹ وکلاء معاونت کمیٹی کے صدر یوگیش چندر ورما اور سابق راجیہ سبھا رکن راجنیتی پرساد کی قیادت میں آج پٹنہ ہائی کورٹ کے وکلاء نے بہار میں بدحال طبی خدمات کی مخالفت میں ہائی کورٹ کے مشرقی گیٹ پر وزیر اعلی نتیش کمار اور مرکزی وزیر صحت ہرش وردھن کا پتلا نذر آتش کیا۔

وکلاء کے ذریعہ وزیر اعلی کا پتلا نذر آتش

ان لوگوں نے نتیش کمار اور ہرش وردھن مردہ باد کا نعرہ بھی لگایا۔واضح رہے کہ مظفرپور میں اے ای ایس کی وجہ سے بڑی تعداد میں معصوم بچوں کی موت ہوئی تھی۔

وہیں ریاست کے 16 اضلاع میں شدید گرمی اور ہیٹ ویب کی وجہ سے بڑی تعداد میں لوگ مرے تھے۔ ان وکیلوں نے کہا کہ ریاستی حکومت کی نا اہلی کی وجہ سے ہونے والی موت پر ہم لوگوں نے گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے وزیر اعلی نتیش کمار اور مرکزی وزیر ہرش وردھن کا پتلا نذر آتش کیا ہے۔

Intro:ریاست میں بدحال طبی خدمات کے مخالفت میں پٹنہ ہائی کورٹ کے وکلاء نے وزیر اعلی نتیش کمار اور مرکزی وزیر صحت ہرشوردھن کا پتلا نذر آتش کیا

Body:پٹنہ ہائی کورٹ وکلاء معاونت کمیٹی کے صدر یوگیش چندر ورما اور سابق راجہ سبھا رکن راجنیتی پرساد کی قیادت میں آج پٹنہ ہائی کورٹ کے وکلاء نے بہار میں بدحال طبی خدمات کی مخالفت میں ہائی کورٹ کے مشرقی گیٹ پر وزیر اعلی نتیش کمار اور مرکزی وزیر صحت ہرش وردھن کا پتلا نذر آتش کیا
ان لوگوں نے نتیش کمار اور ہرش وردھن مردہ باد کا نعرہ بھی لگایا
واضح رہ کے مظفرپور میں اے ای ایس کی وجہ سے بڑی تعداد میں معصوم بچوں کی موت ہوئی تھی وہیں ریاست کے 16 اضلاع میں شدید گرمی اور ہیٹ ویب کی وجہ سے بڑی تعداد میں لوگ مرے تھے ان وکیلوں نے کہا کہ ریاستی حکومت کی کی نا اہلی کی وجہ سے ہونے والی موت پر ہم لوگوں نے گہرے ہر رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے وزیر اعلی نتیش کمار اور مرکزی وزیر ہرشوردھن کا پتلا نذر آتش کیا ہے

Conclusion:
Last Updated : Jun 28, 2019, 9:25 PM IST

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.