ETV Bharat / briefs

قربانی دینے سے پیچھے نہیں ہٹوں گی: سونیا گاندھی - بہوجن سماج پارٹی

متحدہ ترقی پسند اتحاد کی چیئرپرسن سونیا گاندھی نے رائے بریلی میں سماجوادی پارٹی اور بہوجن سماج پارٹی کا شکریہ ادا کیا کہ انہوں نے ان کے خلاف کسی امیدوار کو کھڑا نہیں کیا۔

سونیا گاندھی
author img

By

Published : May 27, 2019, 11:38 AM IST

سونیا گاندھی نے کہا کہ وہ ملک کے بنیادی اقدار کی حفاظت کے لیے ہر چیز کی قربانی دینے کے لیے تیار ہیں۔ انہوں نے رائے باریلی کے عوام کا شکریہ ادا کیا۔

انہوں نے کہا کہ' میں آپ سے وعدہ کرتی ہوں کہ ملک کے بنیادی اقدار کی حفاظت اور کانگریس کے بنیاد گزاروں کی روایات کو برقرار رکھنے کے لیے میں نے جو کچھ بھی حاصل کیا ہے اسں کی قربانی دینے سے پیچھے نہیں ہٹوں گی۔'

سونیا گاندھی نے کہا کہ' میں جانتی ہوں کہ آنے والے دنوں میں بہت مشکلات پیش آئیں گی لیکن میں مکمل طور پر پرُاعتماد ہوں کہ آپ کی حمایت اور محبتوں کے ساتھ، کانگریس ہر چیلنج سے نمٹنے گی۔'

انہوں نے رائے بریلی کی عوام کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ میری زندگی آپ کے سامنے کھلی کتاب کی طرح ہے۔ آپ میرے خاندان کا حصہ ہیں، میں آپ سے طاقت حاصل کرتی ہوں اور یہی میرا اصلی اثاثہ ہے۔'

واضح رہے کہ سونیا گاندھی نے رائے بریلی حلقے میں بی جے پی کے امیدوار کو 1 لاکھ 67 ووٹز سے شکست دی۔

Intro:Body:

Will not step back from sacrificing Sonia Gandhi tells Rae Bareli

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.