ETV Bharat / briefs

اجنکیا رہانے کاؤنٹی کرکٹ کیوں کھیلنا چاہتے ہیں ؟ - icc

اجنکیا رہانے آئندہ 30 مئی سے انگلینڈ میں ہونے والے عالمی کپ کے لیے بھارتی ٹیم میں جگہ نہیں بنا سکے۔ رہانے نے اپنا ای میل بورڈ کے سی ای او راہل جوہری کو بھیجا ہے اور جوہری نے اسے منتظمین کمیٹی کو بھیج دیا ہے۔

اجنکیا رہانے
author img

By

Published : Apr 20, 2019, 7:50 PM IST

اجنکیا رہانے کاؤنٹی کرکٹ کھیلتے ہوئے دکھائی پڑ سکتے ہیں، انہوں نے اس کی اجازت بی سی سی آئی سے مانگی ہے۔

بھارتی ٹیسٹ ٹیم کے نائب کپتان اجنکیا رہانے نے اس سال مئی، جون اور جولائی تک کاؤنٹی کلب ہیمپشائر کے لیے کھیلنے کی اجازت مانگی ہے۔

عالمی کپ ٹیم میں جگہ بنانے میں ناکام رہانے کو کاؤنٹی کھیلنے کی اجازت مل سکتی ہے کیونکہ ابھی وہ کسی بھی ٹیم کے ساتھ منسل کنہیں ہیں۔

گذشتہ برس وراٹ کوہلی، چیتیشور پجارا اور ایشانت شرما کو کاؤنٹی کھیلنے کی اجازت ملی تھی۔ ایشانت نے یہ بات تسلیم کیا ہے کہ کاؤنٹی کھیلنے سے ان کو کافی فائدہ ہوا کیوں کہ اس سے ان کی گیندبازی میں توازن اور خود اعتمادی آئی۔

Intro:Body:

welcome

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.