ETV Bharat / briefs

ریاستی بی جے پی صدرکی ممتا پر تنقید - وزیر اعلیٰ

ریاستی بی جے پی کے صدر دلیپ گھوش نے مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی پر تنقید کر تے ہوئے کہاکہ وہ ذہنی طور پر بیمار ہو گئی ہیں۔

ریاستی بی جے پی صدر کی ممتا پر تنقید
author img

By

Published : May 31, 2019, 9:56 PM IST

انہوں نے کہاکہ مغربی بنگال میں آخری مر حلے کی پولنگ سے قبل ممتا بنرجی کارویہ بدل گیا تھا۔

وی ایم آ ر سروے میں جب مغربی بنگال میں حکمراں جماعت ترنمول کانگریس کونقصان دکھائے جانے کے بعد سے ممتا بنرجی ذہنی تناؤ کاشکارہوگئی تھی۔

ریاستی بی جے پی صدر کی ممتا پر تنقید
ریاستی بی جے پی صدر کی ممتا پر تنقید

بی جے پی کے ریاستی صدرنے کہاکہ پارلیمانی انتخابات میں شکست کے بعد ممتابنرجی ضرورت سے زیادہ جارحانہ ہو گئی ہیں۔ اگرکوئی جے شری رام کا نعرہ دیتاہے تو اسے جیل بھجوادے رہی ہیں۔

جے ہند وہانی بنانے کے فیصلے پر تنقید کر تے ہوئے بی جے پی کے ریاستی صدر نے کہاکہ پورے ملک میں آرایس ایس کے متبادل کوئی تنظیم نہیں ہے تو مغربی بنگال میں کیسے بن سکتی ہے۔اگر بن بھی گئی تو اس کا سنگین نتیجہ بھگتناپڑے گا۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.