ETV Bharat / briefs

'ہم کسی کی حمایت نہیں کرتے' - وزیر

مغربی بنگال کے شہری ترقیاتی امور کے وزیر فرہادحکیم نے ریاستی اسمبلی میں خطاب کر تے ہوئے کہاکہ ہماری حکومت سچائی کی راہ پر چلتی ہے اور کسی کی حمایت نہیں کرتی ہے۔

متعلقہ تصویر
author img

By

Published : Jun 26, 2019, 6:03 PM IST

ریاستی وزیر نے کہاکہ آج پورے ملک میں ایک دوسرے کو حمایت کرنے کی بات کی جارہی ہے۔لوگ ایک دوسرے کی حمایت کو ترجیح دیتے ہیں مگر ریاست میں مغر بی بنگال میں ایسا کچھ نہیں ہے۔

انہوں نے کہاکہ ہمارے لیے تمام مذاہب برابر ہیں۔ کسی ایک کو خاص اہمیت نہیں دے سکتے ہیں۔لیکن چند افراد ریاست کوہندواور مسلمانوں کوتقسیم کرنے کی کوشش کررہے ہیں۔

ریاستی اسمبلی میں اپوزیشن پارٹیوں کے سوال پر جواب دیتے ہوئے شہری ترقیاتی امور کے وزیر نے کہاکہ وقف بورڈ کی طرح مندروں میں بھی انتظامیہ کمیٹی تشکیل دینے پر غور کیا جا رہا ہے۔

انہوں نے کہاکہ مندروں کی ترقی کے لیے انتظامیہ کمیٹی لازمی ہے۔اس سے تارکشور، کالی گھاٹ سمیت ریاست کے تمام مندروں کے لیے ترقیاتی منصوبے بنائے گئے۔

Intro:Body:

shamsher

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.