ETV Bharat / briefs

'آبی مسائل و مشکلات کو جلد از جلد حل کیا جائے گا'

ریاست بہار کے ضلع گیا کے متعدد علاقوں میں گرمی کے موسم میں پینے کا پانی اور سینچائی کی  شدید قلت ہے۔

آبی سربراہی سے متعلق اہم اجلاس
author img

By

Published : Apr 20, 2019, 11:42 PM IST

اس سلسلہ میں گیا کلکٹریٹ کے کانفرنس ہال میں ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ ابھیشیک سنگھ کی قیادت میں ایک اجلاس منعقد ہوا،اس موقع پر پانی کی قلت پر قابو پانے کیلئے تبادلہ خیال کیا گیا۔
ابھیشیک سنگھ نے ،گیا نگر نگم، میں پمپ سیٹ کی جانکاری حاصل کی۔
میونسپل کمشنر کنچن کپور نے بتایا کہ نگم کے پاس کُل باسٹھ پمپ سیٹ ہیں۔ جن میں چار ناکارہ ہیں۔
اس موقع پر ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ نے پمپ سیٹ کو جلد از جلد ٹھیک کرنے اور جن علاقوں کے سیٹ خراب ہیں وہاں پانی کا متبادل انتظام کرنے کی ہدایت دی۔
اس کے علاوہ انھوں نے دیہی علاقوں کی بھی جانکاری لی جہاں پانی کی قلت کی وجہ کھیتی میں دشواری پیش آرہی ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.