ETV Bharat / briefs

بارہ بنکی: سخت سکیورٹی کے درمیان ووٹنگ جاری - اترپردیش

عام انتخابات کے پانچویں مرحلے کے لیے بارہ بنکی میں صبح سے ہی کثیر تعداد میں ووٹرز اپنے حق رائے دہی کے استعمال کے لیے پولنگ مراکز پہنچ رہے ہیں۔

حق رائے دہی کے لیے ووٹرز پرجوش
author img

By

Published : May 6, 2019, 8:36 AM IST

عام انتخابات 2019 کے پانچویں مرحلے میں 7ریاستوں کی 51نشستوں پر ووٹ ڈالے جارہے ہیں۔

ریاست اترپردیش کے شہر بارہ بنکی 53 رز روڈ پولنگ مرکز میں ووٹنگ کا آغاز ہو گیا ہے، پولنگ بوتھ پر حق رائے دہی کرنے کے لیے لوگ پہنچ رہے ہیں۔

حق رائے دہی کے لیے ووٹرز پرجوش

لوگوں میں عام انتخابات کے پیش نظر کافی جوش ہے، زیادہ تر لوگ صبح جلدی ووٹ ڈالنا چاہتے ہیں، تاکہ وہ شدت بھری دھوپ سے بچ سکیں۔

بارہ بنکی میں طے وقت کے مطابق ووٹنگ شروع ہو گئی، یہاں کے سینٹرل اکیڈمی پولنگ بوتھ پر لوگوں کی آمد و رفت شروع ہو گئی ہے۔

واضح رہے کہ یہاں سات پولنگ بوتھ قائم کیے گئے ہیں، لوگ موسم کی وجہ سے صبح ووٹ ڈالنا بہتر سمجھ رہے ہیں۔

Intro:بارہ بنکی 53 رزروڈ پارلیمانی حلقہ میں ووٹنگ کا آغاز ہو گیا ہے. پولنگ بوتھ پر حق رائے دہی کرنے والے پہنچنے لگے ہیں. لوگوں میں کافی جوش ہے. لوگ صبح جلدی ووٹ ڈالنا چاہتے ہیں. تاکہ وہ اپنا آگے کا کام کر سکیں.

Body:بارہ بنکی میں طئے وقت کے مطابق ووٹنگ شروع ہو گئی. یہاں کے سینٹرل اکاڈمی پولنگ بوتھ پر لوگوں کی آمد و رفت کا کام شروع ہو گیا ہے. یہاں 7 پولنگ بوتھ قائیم کئے گئے ہیں. لوگ موسم کی وجہ سے صبح ووٹ ڈالنا بہتر سمجھ رہے ہیں.
بائیٹ پریم کمار وشکرما، ووٹرس
بائیٹ پریم کمار وشکرما، ووٹر
بائیٹ منا لال چودھری ووٹر

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.