ETV Bharat / briefs

فیروزآباد: دولہا سمیت چارافراد کی موت

اترپردیش کے ضلع فیروزآباد کے بھدواگاؤں کے قریب مصطفی آباد روڈ پر منگل کو کار اور بس میں ہوئی ٹکر میں دولہا سمیت چارافراد کی موت ہوگئی، جبکہ دیگر دو افراد زخمی ہوگئے۔

علامتی تصویر
author img

By

Published : Jun 26, 2019, 3:26 PM IST

پولیس اطلاعات کے مطابق یہ حادثہ اس وقت پیش آیا جب جسرانا سے جلیسر بارات لے کر جارہی ایک کار 10:30 بجے ایک پروائیویٹ بس سے ٹکر اگئی۔ اس حادثے میں ہلاک ہونے والوں کی شناخت دولہا برجیش(20)پرنس(08)،چندرپال(24) اور لو کش(28) کے طور پر ہوئی ہے۔ جبکہ ڈرائیو ر ستویر سمیت شدید طور سے زخمی دو افراد علاج کے لئے اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔

Intro: شاہ کا دورہ کشمیر

Body:مرکزی سرکار میں وزیر داخلہ کی حثیت سے امت شاہ جموں و کشمیر کے اہم ترین دورے پر آج کشمیر وارد ہونگے اور سرینگر میں وہ ریاست کی مجموعی سیکورٹی صورتحال کا جائزہ لے گے۔اس کے علاوہ امرناتھ یاترا کے حوالے سے کئے گئے سیکورٹی اور دیگر انتظامات کا بھی جائزہ لے گے۔
وہیں دوسری جانب یہاں کے سیاسی لیڈران، سول سوسائٹی کے اراکین اور سیاحت سے وابستہ افراد سے بھی ملاقات کرے گے۔
وزیر داخلہ امیت شاہ کا لداخ کا بھی دورہ کرنے کا پروگرام ہے اور اگلی چوکیوں کا دورہ کر کے لائیں آف کنٹرول کی صورتحال کابھی ازخود جائزہ لے گے۔
ادھر وزیر داخلہ کی آمد پر سیکورٹی کو ہائی الرٹ رکھا گیا ہے اور کسی بھی امکانی گڑبھڑ ی سے نمٹنے کے لیے سیکورٹی ایجنسیوں کو متحرک رکھا گیا ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ امت شاہ نئی دلی سے روانہ ہونگے اور جموں سے ہوتے ہوئے شام تک سرینگر پہنچ جائےگے۔
واضح رہے بحثیت وزیر داخلہ امت شاہ کا پہلا وادی کشمیر کا دورہ ہے

Conclusion:ای ٹی وی بھارت کے لیے سرینگر سے پرویز الدین کی رپورٹ
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.