ETV Bharat / briefs

اردوگان کی جماعت کو انقرہ میں شکست - اردوگان کی جماعت کو انقرہ میں شکست

ترک صدر رجب طیب اردوگان نے بلدیاتی انتخابات میں کامیابی کا دعوی کیا تاہم انہیں انقرہ میں شکست کا سامنا کرنا پڑا۔

اردوگان کی جماعت کو انقرہ میں شکست
author img

By

Published : Apr 1, 2019, 1:20 PM IST

اتوار کو ہونے والے بلدیاتی انتخابات میں تقریبا 5 کروڑ سے زائد ووٹرز نے کئی شہروں کے میئرز اور میونسپل کونسل کے انتخاب میں حصہ لیا۔

اناطولہ نیوز ایجنسی نے بتایا کہ اپوزیشن رہنما منصور یاوس نے انقرہ میں کامیابی حاصل کی، تاہم اردوان کی جماعت کو اب بھی انقرہ کے 25 اضلاع میں برتری حاصل ہے۔

اردوگان کی حمایت میں کمی کی وجہ معاشی سست روی، بے روزگاری میں اضافہ اور مہنگائی ہیں۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.