ETV Bharat / briefs

ترکی: بلدیاتی انتخابات کے نتائج سے قبل جیت کا اعلان

انقرہ اور استنبول میں حزب مخالف پارٹی نے اپنی جیت کا دعوٰی سرکاری نتائج کے اعلان سے پہلے ہی کردیا۔

بلدیاتی انتخابات کے نتائج سے قبل جیت کا اعلان
author img

By

Published : Apr 1, 2019, 8:04 AM IST

ترکی کے بلدیاتی انتخابات میں حکومتی نتائج آنے سے پہلے ہی حزب اختلاف کی جماعت نے انقرہ اور استنبول میں اپنی جیت کا دعوٰی کردیا تھا۔

اطلاع کے مطابق ترکی میں ہونے والے بلدیاتی الیکشن کے نتائج ابھی آئے نہیں تھے کہ اپوزیشن نے اپنی فتح کا اعلان کردیا، اور ساتھ ہی ان کے حامی جشن مناتے سڑکوں پر نکل آئے۔

میڈیا کا کہنا ہے کہ استنبول میں حزب مخالف کے حامیوں کی بڑی تعداد قومی اور پارٹی پرچم کے ساتھ خوشی کا اظہار کرتے ہوئے سڑکوں پر نکل آئے۔

انقرہ اور استمبال میں مئیر کے لیے نامز امیدوار نے اپنے حامیوں سے کہا کہ عوام نے ملک پر مسلط حکمراں ٹولے کو مسترد کردیا ہے۔

ترکی میڈیا کہ مطابق بلدیاتی الیکشن میں حکومت اور اپوز یشن میں سخت مقابلہ دیکھنے کو ملا تھا، جس کی وجہ سے ایسا محسوس ہورہا تھا۔

دوسری جانب ترک صدر رجب طیب اردوگان نے اس انتخابات کو ملک کے لیے زندگی اور موت کے مساوی قرار دیا ہے، اردوگان 16برس سے ترک سیاست پر چھائے ہوئے ہیں۔

اس کے علاوہ عوامی خطاب کے دوران اپوزیشن رہنماؤں کی جانب سے حکومت پر شدید تنقید کی جارہی ہے، جبکہ کئی رہنماؤں کا کہنا ہے کہ ملک کی معاشی بحران کے ذمہ دار ترک صدر ہی ہیں۔

Intro:Body:

turkey local elections early result puts opposition ahead in ankara

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.