ETV Bharat / briefs

ٹرمپ، چینی اور روسی ہم منصب سے ملاقاتیں کریں گے - چینی اور روسی ہم منصب سے ملاقاتیں

رواں ہفتے جاپان میں ہونے والے جی 20 اجلاس میں امریکی صدر چینی اور روسی ہم منصب سے اہم ملاقاتیں کریں گے۔

فائل فوٹو
author img

By

Published : Jun 26, 2019, 6:56 AM IST

جی 20 اجلاس جاپان کے شہر اوساکا میں رواں ہفتے ہوگی، جس میں 20 ممالک کا یہ دو روزہ اجلاس جمعے کو شروع ہو کر ہفتے کو ختم ہوجائے گی۔

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ جرمن چانسلر میرکل، ترک صدر اردوگان اور بھارتی وزیراعظم نریندر مودی سے ملاقات کا ارادہ بھی رکھتے ہیں۔

اطلاع کے مطابق عالمی رہنماؤں نے اس اجلاس کو بین الاقوامی تعلقات کے لیے اہم قرار دیا ہے، جبکہ ٹرمپ کی چینی ہم منصب شی جن پنگ اور روسی ہم منصب ولادی میر پوتن سے ملاقات کو بھی اہم تصور کیا جارہا ہے۔

امریکی صدر عالمی رہنماؤں سے ملاقات کے موقع پر ایران سے جاری حالیہ کشیدگی پر بات چیت کریں گے، جبکہ شمالی کوریا کا جوہری معاہدہ بھی موضوع بن سکتا ہے۔

دوسری جانب امریکی وزیرخارجہ مائیک پومپیو پہلے ہی کئی ممالک کا دورہ کررہے ہیں جس میں ایرانی دھمکی اور ممکنہ جارحیت پر تبادلہ خیال ہورہا ہے۔

یاد رہے کہ اس وقت مائیک پومپیو بھارت کے تین روزی دورے پر ہیں۔

حال ہی میں پومپیو نے سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کا بھی دورہ کیا تھا جس میں عمان میں آئل ٹینکر پر حملے اور دھمکی آمیز بیانات سے متعلق حکام سے گفتگو کی تھی۔

یاد رہے کہ اقوام متحدہ کی عالمی سلامتی کونسل نے مئی میں امارات کے ساحل کے مقابل چار بحری جہازوں اور رواں ماہ سلطنت عمان کے ساحل کے مقابل دو بحری جہازوں کو نشانہ بنائے جانے کی شدید مذمت کی ہے۔

ممبر اسمبلی چودھری ذاکر حسین نے بی جے پی میں شمولیت اختیار کی......
36 برادری کے رہنما چودھری ذاکر حسین نے آج چنڈی گڑھ  میں وزیر اعلی  منوہر لال کھٹٹر  اور ریاستی صدر سبھاش برالا کی صدارت میں بی جے پی کا دامن تھام لیا.
چودھری ذاکر حسین کے بی پی میں شامل ہو جانے کے بعد مسلم اکثریتی علاقہ میوات میں اب بی جے پی  کافی مضبوط ہو گئی ہے.... اور اب آئندہ انتخابات میں میں بی جے پی کا مقابلہ براہ راست کانگریس سے رہے گا.. حالانکہ اس سے قبل کانگریس اور انیلو کے بیچ ٹکر ہوا کرتی تھی... سیاسی جانکاروں کےمطابق انڈین نیشنل لوک دل کو یہ اب تک کا سب سے بڑا جھٹکا مانا جارہا ہے... 
جیسے ممبر اسمبلیب ذاکر حسین بی جے ہی میں شامل ہویے... میوات میںان ک رہائش گاہ پر مٹھائیاں تقسیم کر خوشیاں منائی گئ 
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.