ETV Bharat / briefs

بی جے پی پر ترنمول پارٹی دفتر میں توڑ پھوڑ کا الزام - درگاپور

مغر بی بنگال میں انتخابی نتائج کے بعد ترنمول کانگریس اور بی جے پی کے کے حامیوں کے درمیان سیاسی جھڑپوں کا سلسلہ جاری ہے۔

بی جے پی پر ترنمول پارٹی دفتر میں توڑ پھوڑ کا الزام
author img

By

Published : May 28, 2019, 7:39 PM IST

درگاپور میں واقع ترنمول کا نگریس کے پارٹی دفتر میں نامعلوم شرپسندوں نے توڑ پھوڑ کی ۔ترنمول کانگریس کے حامیوں نے پارٹی دفتر میں توڑ پھوڑ کے خلاف احتجاج کیا اور قومہ شاہراہ کی ناکہ بندی کردی۔

بی جے پی پر ترنمول پارٹی دفتر میں توڑ پھوڑ کا الزام
بی جے پی پر ترنمول پارٹی دفتر میں توڑ پھوڑ کا الزام

پنڈویشور کے ایم ایل اے اور ترنمول کانگریس کے سرکردہ رہنمانے بی جے پی پر ترنمول کانگریس کے پارٹی دفتر میں توڑ پھوڑ کا الزام لگایا۔

ایم ایل اے جتیندر تیواری نے کہاکہ بی جے پی کے کارکنان نے ترنمول کانگریس کے پارٹی آ فیس میں داخل ہوئے اور توڑ پھوڑ کرکے آ گ لگانے کی کوشش کی۔ علاقے کے باشندوں کی مداخلت کے سبب بی جے پی کے کارکنان فرار ہونے پر مجبور ہو گئے۔

انہوں نے مزیدکہاکہ بی جے پی کے حامی اگر تشددکاراستہ ترک نہیں کر تے توترنمول کا نگریس کے کارکنان بھی جوابی کارروا ئی کریں گے۔ہم لوگ چوڑی پہن کر نہیں بیٹھے ہیں۔

ایم ایل اے جیتندر تیوار کی قیادت میں ترنمول کانگریس کے حامیوں نے تھانے کا گھیر اؤ کیا اور اس کیس میں ملوث افراد کی گرفتاری کامطالبہ کیا۔

Intro:Body:

shamsher

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.