ETV Bharat / briefs

ترنمول کے ہیوی ویٹ رہنما مدن مترا کو شکست - ارجن سنگھ

بھاٹ پاڑہ ضمنی انتخابات میں بی جے پی کے سرکرہ رہنما ارجن سنگھ کے بیٹے پون سنگھ نے ترنمول کانگریس کے ہیوی ویٹ رہنما مدن مترا کو شکست دے دی۔

ترنمول کے ہیوی ویٹ رہنما مدن مترا کو شکست
author img

By

Published : May 23, 2019, 3:47 PM IST

ضمنی انتخابات کے کے بعدگزشتہ چند دنوں سے سیاسی پارٹیوں کے درمیان جھڑپوں کی وجہ سے سرخیوں میں تھا۔
بھاٹ پاڑہ ضمنی اسمبلی انتخابات میں ترنمول کا نگریس کے ہیوی ویٹ رہنما مدن مترا کو کٹرحریف بی جے پی کے رہنما ارجن سنگھ کے بیٹے پون سنگھ کے ہاتھوں36ہزارووٹوں سے شکست کاسامناکرنا پڑا۔
پون سنگھ کی جیت کے ساتھ بھاٹ پاڑہ میں جشن کا ماحول ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.