ETV Bharat / briefs

خانہ بدوشوں کو کشمیر جانے کی اجازت نہیں

موسم سرما میں جموں اور موسم گرما میں کشمیر نقل مکانی کرنے والے خانہ بدوشوں کو سرکاری اجازت نہ ملنے کے سبب مختلف مسائل کا سامنا ہے۔

خانہ بدوشوں کشمیر جانے کی اجازت نہیں
author img

By

Published : May 18, 2019, 9:40 AM IST

ریاست جموں و کشمیر میں ہزاروں خانہ بدوش ضلع ترقیاتی کمشنر جموں کے دفتر کے باہر انتظار کر رہے ہیں، روزانہ سرکاری دفاتر کے چکر لگانے کے باوجود انہیں شام کے وقت خالی ہاتھ لوٹنا پڑرہا ہے۔

گجر طبقے کے نورالدین کا کہنا ہے کہ ہم رمضان میں روزے کی حالت دن بھر ڈی سی آفس کے باہر کھڑے رہتے ہیں لیکن ہمیں کشمیر جانے کے لیے اجازت نامہ نہیں ملتا، ہم نے کشمیر جانے کی پوری تیاری کرلی ہے، اور ٹرک ڈرائیورز کو بھی کرایہ وغیرہ دے دیا ہے۔

خانہ بدوشوں کشمیر جانے کی اجازت نہیں

واضح رہے کشمیر کے یہ خانہ بدوش سردیوں میں جموں کا رخ کرتے ہیں اور گرمیوں کے موسم میں کشمیر واپس چلے جاتے ہیں۔

سرکاری حکم نامہ کے تحت، ان کو قومی شاہراہ پر چلنے کے لیے ایک اجازت نامہ ہونا چاہیے جو ان کو ہر سال ضلع ترقیاتی کمشنر کے دفاتر سے حاصل کرنا ہوتا ہے۔

Intro:خانہ بدوشوں کو سرکاری اجازت نامہ حاصل کرنے میں دشواریاں ۔

جموں کے ظلع ترقیاتی کمشنر دفتر کے باہر خانہ بدوش افراد پچھلے کئ دنوں سے کشمیر جانے کے لیئے اجازت نامہ لینے کے لئے ظلع ترقیاتی کمشنر جموں کے دفتر میں آتے ہیں لیکن ان کو شام کے وقت خالی ہاتھ واپس جانا پڑھتا ہیں ۔
نوریدین گوجر کا کہنا ہیں کہ ہمیں رمضان کے مہینے میں روز دار ہوکے دن بھر ڈی سی افس کے چکر لگانے پڈھتے ہیں لیکن ہمیں کشمیر جانے کے لیئے اجازت نامہ نہیں ملتا ہم نے کشمیر جانے کی پوری تیاری کی ہیں اور ٹرک ڈرائیوروں کو بھی کرایہ دیا ہے تاکہ ہم اپنے ساتھ پالتوں مویشی بھی گھر لئے سکے

واضح رہے کشمیر صوبہ کے خانہ بدوش سردیوں میں جموں کا رخ کرتے ہیں اور گرمیوں کے موسم میں کشمیر واپس روانہ ہوتے ہیں لیکن سرکاری حکم نامہ کے تحت ان کو قومی شاہراہ پر چلنے کا اجازت ہونا چاہئے جو کہ ان کو ہر سال ضلع ترقیاتی کمشنر کے دفاتر سے حاصل ہوتا ہے

Body:خانہ بدوشوں کو سرکاری اجازت نامہ حاصل کرنے میں دشواریاں ۔

Conclusion:خانہ بدوشوں کو سرکاری اجازت نامہ حاصل کرنے میں دشواریاں ۔

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.