ETV Bharat / briefs

مانسون کی پہلی بارش سے موسم ہوا خوشگوار - mau

مانسون کی پہلی بارش سے مؤ میں موسم خوشگوار ہوگیا۔ کاشتکاروں کے لیے یہ بارش کافی فائدہ مند ہے۔ دھان کی فصل کے لیے پانی لازمی ہے۔ کاشتکاروں کو کافی انتظار کے بعد یہ راحت میسر ہوئی ہے۔

مانسون کی پہلی بارش سے موسم ہوا خوشگوار
author img

By

Published : Jun 26, 2019, 9:17 PM IST

کافی سخت گرمی کے بعد ہوئی بارش نے عام آدمی کو سکون کی سانس لینے کا موقع دیا ہے۔ درجہ حرارت متواتر چالیس ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کی وجہ سے عام زندگی مفلوج ہو کر رہ گئی تھی۔

مانسون کی پہلی بارش سے موسم ہوا خوشگوار

طبی ماہرین نے اس بارش کے خطروں سے آگاہ کیا۔ ڈاکٹروں کے مطابق بارش بند ہونے کے بعد عام آدمی بیماریوں کا شکار ہو سکتا ہے۔ ڈاکٹروں نے سخت احتیاط کی صلاح دی ہے۔

Intro:مانسون کی پہلی بارش سے مءو میں موسم خوشگوار ہوگیا. کاشتکار کے لئے یہ بارش کافی فائدہ مند ہے. دھان کی فصل کے لئے پانی لازمی ہے. کاشتکاروں کو کافی انتظار کے بعد یہ راحت میسر ہوءی ہے.

Body:کافی سخت گرمی کے بعد ہوئی بارش نے عام آدمی کو سکون کی سانس لینے کا موقع دیا ہے. درجہ حرارت متواتر چالیس ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کی وجہ سے عام زندگی مفلوج ہو کر رہ گئی تھی.

Conclusion:لیکن طبی ماہرین نے اس بارش کے خطروں سے بھی آگاہ کیا ہے. ڈاکٹروں کے مطابق بارش بند ہو نے کے بعد عام آدمی بیماریوں کا شکار ہو سکتا ہے. ڈاکٹروں نے سخت احتیاط کی صلاح دی ہے.

باءٹ. قربان علی، مقامی باشندہ
ڈاکٹر این کے پنکج، سول اسپتال، مءو

سید فرحان
ای ٹی وی بھارت
مءو

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.