ETV Bharat / briefs

نصرت جہاں نے جیت پرعوام کاشکریہ اداکیا - ترنمول کانگریس

بیشرہاٹ پارلیمانی حلقے سے بڑی جیت درج کرنے والی ترنمول کانگریس کی امیدوار نصرت جہاں نے اپنی جیت کو عوام کی جیت قرار دیتے ہوئے شکریہ ادا کیا۔

نصرت جہاں نے جیت پرعوام کاشکریہ اداکیا
author img

By

Published : May 24, 2019, 2:53 PM IST

نصرت جہاں نے کہاکہ انتخابات سے قبل سیاست میں تمام چیزیں نئی تھی۔ مگرممتابنرجی کی جانب سے حوصلہ افزائی ملنے کے بعد میں نے سیاست میں کچھ کرگزرنے کامن بنا لیا تھا۔

نصرت جہاں نے جیت پرعوام کاشکریہ اداکیا
نصرت جہاں نے جیت پرعوام کاشکریہ اداکیا

انہوں نے بشیر ہاٹ کے لوگوں نے مجھ سے وعدے کیے تھے انہوں نے پورا کردیا۔ اب مجھے ان کی امیدوں پر کھراترنا ہے۔ میں اگلے پانچ برسوں کے دوران بشیر ہاٹ کو ایک نیا بشیر ہاٹ بنادوں گی جہاں بہترین اسپتال،اسکول،میٹرنٹی ہال سب کچھ رہے گا۔

انہوں نے کہاکہ میں اپنے گھر والوں، بشیرہاٹ کے لوگوں اورممتادیدی کو کسی بھی قیمت پر مایوس ہونے نہیں دوں گی۔

نصرت جہاں کے مطابق مجھے آگے بڑھناہے اورلوگوں کی ترقی کے لیے کام کرنا ہے۔

Intro:Body:

shamsher

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.