ETV Bharat / briefs

دس کیلو گانجہ کے ساتھ اسمگلر گرفتار - BIHAR ARARIA

بھارتی ریاست بہار کے ضلع ارریہ کے ایکسائز ڈیپارٹمنٹ نے آج خفیہ اطلاع کی بنیاد پر تقریباً 10 کیلو گانجہ ضبط کیا اور اسمگلر کو بھی گرفتار کرنے میں کامیابی حاصل کی۔

دس کیلو گانجہ کے ساتھ اسمگلر گرفتار
author img

By

Published : May 28, 2019, 6:01 PM IST

نمائندے کے مطابق صبح ساڑھے پانچ بجے جوکی ہاٹ اسمبلی حلقہ کے فٹکی چوک کے قریب موٹر سائیکل چیکنگ کے دوران ایک فور ویلر سے پانچ پیکٹ گانجہ برآمد کیا اور ساتھ ہی گانجہ سپلائی کرنے والے اسمگلر کو بھی گرفتار کر لیا گیا۔

دس کیلو گانجہ کے ساتھ اسمگلر گرفتار

ایکسائز آفیسر پرشانت کمار نے بتایا کہ 'ہم لوگوں کو خفیہ اطلاع ملی تھی سلی گوڑی سے ایک فور ویلر گاڑی جو بھاگلپور کی طرف جا رہی ہے اس میں نشیلی اشیا کی سپلائی کی جا رہی ہے، ہم لوگوں نے بغیر کسی تاخیر کے فٹکی کچو پر پولس اہلکار کی ٹیم متعین کر دیا اور اس راستے سے گزرنے والی ایک ایک گاڑی کی تلاش شروع کر دی۔

اسی اثنا میگنا ہنڈئی فور ویلر گاڑی کی بھی تلاشی ہوئی جس میں سے یہ گانجہ برآمد ہوا گانجہ دو دو کیلو کے پانچ پیکٹ میں تھے اور پوری طرح سے پیک کیا ہوا تھا'۔

پرشانت کمار نے بتایا گاڑی میں ڈرائیور کے علاوہ گانجہ لے جا رہے تسکر محمد انتخاب حسین ولد اختر حسین کو بھی گرفتار کیا گیا، انتخاب حسین بھاگلپور کا ہی رہنے والا ہے اور یہ کسی پپو بھیا کے لیے کام کرتا ہے۔

تاہم ابھی پوچھ تاچھ جاری ہے، پورے بہار میں اس طرح کی ایک ٹیم نیٹ ورک کام کر رہی ہے جس کا خلاصہ جلد سے جلد ہوگا۔ پولس انتظامیہ پوری طرح سے چوکس ہے اور گاہے گاہے مختلف شاہراہوں پر گشتی پولیس جانچ کرتی رہتی ہے.

Intro:(نوٹ..... ویڈیو واٹس اپ پر ہے)
دس کیلو گانجہ کے ساتھ ایک تسکر گرفتار

ارریہ : ارریہ ایکسائڈ محکمہ نے آج خفیہ اطلاع کی بنیاد پر صبح ساڑھے پانچ بجے جوکی ہاٹ اسمبلی حلقہ کے فٹکی چوک کے قریب موٹر سائیکل چیکنگ کے دوران ایک فور ویلر سے پانچ پیکٹ گانجہ برآمد کیا اور ساتھ ہی گانجہ سپلائی کرنے والے تسکر کو بھی گرفتار کر لیا.

Body:ایکسائڈ آفیسر پرشانت کمار نے بتایا کہ ہم لوگوں کو خفیہ اطلاع ملی تھی سلی گڑی سے ایک فور ویلر گاڑی جو بھاگلپور کی طرف جا رہی ہے اس میں نشیلی اشیا سپلائی کیا جا رہا ہے، ہم لوگوں نے بغیر کسی تاخیر کے فٹکی چوک پر پولس اہلکار کی ٹیم متعین کر دیا اور اس راستے سے گزرنے والی ایک ایک گاڑی کی تلاش شروع کر دی. اسی اثنا میگنا ہنڈئی فور ویلر گاڑی کی بھی تلاشی ہوئی جس میں سے یہ گانجہ برآمد ہوا. گانجہ دو دو کیلو کے پانچ پیکٹ میں تھے اور پوری طرح سے پیک کیا ہوا تھا.

Conclusion: پرشانت کمار نے بتایا گاڑی میں ڈرائیور کے علاوہ گانجہ لے جا رہے تسکر محمد انتخاب حسین ولد اختر حسین کو بھی گرفتار کیا گیا، انتخاب حسین بھاگلپور کا ہی رہنے والا ہے اور یہ کسی پپو بھیا کے لئے کام کرتا ہے. تاہم ابھی پوچھ تاچھ جاری ہے، پورے بہار میں اس طرح کی ایک ٹیم نیٹ ورک کام کر رہی ہے جس کا خلاصہ جلد سے جلد ہوگا. پولس انتظامیہ پوری طرح سے چوکس ہے اور گاہے گاہے مختلف شاہراہوں پر گشتی پولس جانچ کرتی رہتی ہے.

بائٹ...... پرشانت کمار ، ایکسائڈ آفیسر ، ارریہ
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.