ETV Bharat / briefs

شام میں کار بم دھماکہ، 10 ہلاک - کرد

شام کے شمالی شہر رقہ میں ایک طاقتور کار بم دھماکہ میں کم از کم 10 افراد ہلاک اور دیگر 20 افراد زخمی ہوگئے۔

شام کے رقہ میں کار بم دھماکہ، 10 ہلاک
author img

By

Published : Jun 2, 2019, 8:16 AM IST

واقعہ کرد ملیشیا کی قیادت والی سیریا ڈیموکریٹک فرنٹ کے کمانڈ سنٹر کے قریب پیش آیا۔

اطلاعات کے مطابق دھماکہ میں 5 ایس ڈی ایف کے کمانڈرس ہلاک ہوگئے۔

واقعہ شہر کے مرکزی علاقہ کی باسل میں پیش آیا۔

رقہ کو 2017 سے قبل داعش کا مضبوط گڑھ مانا جاتا تھا۔

ایس ڈی ایف نے کئی ماہ کی لڑائیوں کے بعد اکتوبر 2017ء میں رقہ پر داعش کا قبضہ ختم کر دیا تھا۔

Intro:Body:

abdur raheem

Conclusion:

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.