ETV Bharat / briefs

کورونا کی زنجیر توڑنے کے لیے خصوصی مہم

ضلع گوتم بدھ نگر، نوئیڈا و دیگر دیہی علاقوں اور قصبوں میں بھی کورونا کی تباہ کاری جاری ہے۔ حالات دن بہ دن خراب ہوتے جارہے ہیں۔

Special campaign
Special campaign
author img

By

Published : Apr 25, 2021, 4:12 PM IST

اترپردیش کے ضلع گوتم بدھ نگر نوئیڈا و دیگر دیہی علاقوں اور قصبوں میں کورونا کیسز میں زبردست اضافہ ہو رہا ہے۔

آج بھی ضلع بھر میں 970 نئے کیسز سامنے آئے جبکہ 6 اموات بھی ہوئی ہیں۔ کورونا کی چین کو توڑنے کے لئے محکمہ صحت، نوئیڈا اتھارٹی، بلدیہ اور ضلعی پنچایت محکمہ کی جانب سے کورونا کرفیو اور ہفتہ وار بند کے دوران بڑے پیمانے پر مختلف مقامات پر سینیٹائزیشن اور فوگنگ کی گئی۔

Sensitization
مہم

نوئیڈا، گریٹر نوئیڈا، نگر پالیکا دادری، نگر پنچایت بلاس پور، دنکور، جیور جیسے قصبات اور دیگر مقامات پر کورونا انفیکشن کو روکنے اور ضلع کے رہائشیوں کو کورونا وائرس کے انفیکشن سے محفوظ رکھنے کے لیے 443 مقامات پر سینیٹائزیشن کیا گیا۔

انتظامیہ کی جانب سے بڑے پیمانے پر یہ مہم آگے بھی تسلسل کے ساتھ جاری رکھنے کا اعادہ کیا گیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.