ETV Bharat / briefs

جنوبی کوریا 5 جی نیٹ ورک شروع کرنے والا دنیا کا پہلا ملک

جنوبی کوریا کے اس ملک نے امید ظاہر کی کہ اس ٹیکنالوجی کی مدد سے اقتصادی ترقی کی دوڑ مزید تیز ہوجائے گی۔

author img

By

Published : Apr 4, 2019, 8:19 AM IST

جنوبی کوریا 5 جی نیٹ ورک شروع کرنے والا دنیا کا پہلا ملک

جنوبی کوریا نے اس ٹیٹ ورک کو ایک ایسے وقت شروع کرنے جارہا ہے جب عالمی طاقتیں اس جدید ٹیکنالوجی کے کنٹرول کے لیے ایک دوسرے سے لڑ رہے ہیں۔

جنوبی کوریا 5 جی نیٹ ورک شروع کرنے والا دنیا کا پہلا ملک بن چکا ہے۔

ٹوسٹر سے لے کر ٹیلیفون اور بجلی سے چلنے والے کار سے لے کر بجلی کے گرڈ سٹیشن تک ہر چیز کے کام کاج کا طریقہ اس ٹیکنالوجی سے بدل جائے گا۔

جنوبی کوریا نے اس سے قبل یہ واضح کردیا کہ وہ اس ٹیکنالوجی پر کام کر رہا ہے۔

جنوبی کوریا کے اس ملک نے امید ظاہر کی کہ اس ٹیکنالوجی کی مدد سے اقتصادی ترقی کی دوڑ مزید تیز ہوجائے گی۔

اس ٹیکنالوجی کی مدد سے موجودہ سمارٹ فونز میں انٹرنیٹ 20 فیصد مزید تیز ہوجائے گا اور ایک فلم کو ایک سیکنڈ کے اندر ہی ڈاؤن لوڈ کیا جاسکتا ہے۔

Intro:Body:

South Korea to launch world’s first national 5G network

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.