ETV Bharat / briefs

کولگام: دکانداروں اور آٹو رکشا ڈرائیوروں کا احتجاج

ریاست جموں کشمیر کے جنوبی ضلع کولگام میں بس اسٹینڈ کی مجوزہ منتقلی کے خلاف مقامی دکانداروں اور آٹو رکشا ڈرائیوروں نے احتجاج کیا۔

کولگام: دکانداروں اور آٹو رکشا ڈرائیوروں کا احتجاج
author img

By

Published : Jun 24, 2019, 5:33 PM IST

نمائندے کے مطابق مقامی دکانداروں اور آٹو رکشا ڈرائیوروں نے کولگام - اننت ناگ شاہراہ پر دھرنا دیا جس کے سبب کئی گھنٹوں تک ٹریفک کی نقل و حمل متاثر رہی۔

ای ٹی وی بھارت کے ساتھ بات کرتے ہوئے مقامی دکانداروں کا کہنا تھا کہ اس وقت وہ دس سے پندرہ ہزار روپے ماہانہ کرایہ ادا کرتے ہیں، اور اگر بس اسٹینڈ منتقل کیا گیا تو بازار میں آمد و رفت کم ہو جائے گی جس سے انکے روزگار پر برے اثرات مرتب ہونگے۔

کولگام: دکانداروں اور آٹو رکشا ڈرائیوروں کا احتجاج

اسکے علاوہ انہوں نے موجودہ بس اسٹینڈ کی حد بندی کی بھی مخالفت کی، انکے بقول اس سے گاڑیاں سڑکوں پر ہی رکھی جائیں گی جس سے ٹریفک جام میں مزید اضافہ ہوگا۔

دریں اثناء ایس ڈی پی او کی مداخلت کے بعد احتجاج ختم کیا گیا اور شاہراہ پر ٹریفک بحال ہوا۔

Intro:کولگام اننت ناگ روڈ آمد رفت کے لیے کئ گھنٹے بند

Body:جنوبی کشمیر کے کولگام میں آج مقامی دوکانداروں اور آٹو ڈیوس نے اننت کولگام روڈ پر درنا دیا اور ٹریفک کی نقلو حمل کئ گھنٹوں تک متاثر کردی۔احتجاجوں کا الزام ہے کہ ضلح انتظامہ کی جانب سے ان کا اسٹینڈ دوسری جگہ منتقل کیا جارہا ہیں جس کی وجہ سے ان کے کام کاج پر سہی اثر پڑ رہا ہیں۔وہی پولیس کے ایس۔ڈی۔پی۔او کی مداخلت کے بعد ہی روڈ کو آمد رفت کے لیے بنایا گیا۔

Conclusion:تنویر وانی کولگام
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.