ETV Bharat / briefs

شوپیاں میں تصادم ختم، چارعسکریت پسند ہلاک - جموں و کشمی

جموں و کشمیر کے جنوبی ضلع شوپیاں میں سکیورٹی فورسز اور عسکریت پسندوں کے درمیان تصادم میں چار عسکریت پسندوں کے ہلاک ہونے کی خبر ہے ۔ تاہم ان کی شناخت کی جاچکی ہے۔

شوپیاں میں انکاؤنٹر
author img

By

Published : Jun 23, 2019, 6:41 AM IST

Updated : Jun 23, 2019, 12:28 PM IST

جموں و کشمیر کے جنوبی ضلع شوپیاں کے دارنگام کیگام میں سکیورٹی فورسز اور عسکریت پسندوں کے مابین تصادم میں چار عسکریت پسند ہلاک ہوگئے، تاہم چاروں ہلاک شدہ عسکریت پسندوں کی شناخت کی جاچکی ہے۔

اطلاع کے مطابق فوج کی 44آر آر پی ایف اور ایس آو جی شوپیان نے مشترکہ طور پر ضلع شوپیان کے دارم دور کیگام علاقے کو محاصرے میں لے کر تلاشی مہم شروع کی تھی۔

شوپیاں میں انکاؤنٹر

جیسے ہی فورسز ایک باغیچے کی طرف بڑھنے لگی تو وہاں چھپے عسکریت پسندوں نے فورسز پر فائرنگ شروع کردی جس کے بعد سکیورٹی فورسز نے بھی جوابی فائرنگ کی اور انکاؤنٹر شروع ہوگیا۔

پولیس ذرائع کے مطابق چاروں عسکریت پسندوں کی شناخت ہوچکی ہے۔

شوکت احمد میر عرف ارشد، چاندپورہ، ضلع پلوامہ
رفیع حسن میر عرف امن الحق، کرال چیک، ضلع شوپیاں
آزاد احمد کھانڈے، بامنو، ضلع پلوامہ
سہیل یوسف، برتھی پورا، ضلع شوپیاں

Intro:Body:

NEWS

Conclusion:
Last Updated : Jun 23, 2019, 12:28 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.