ETV Bharat / briefs

سلم بستیوں کے بچوں کو تعلیم سے آراستہ کرتی شمع خان - okhala

بھارتی قانون رائٹ ٹو ایجوکیشن ایکٹ کے تحت بھارت میں رہنے والے ہر ایک بچے کو تعلیم حاصل کرنے کا حق ہے تاہم اوکھلا کے ذاکر نگر کے قریب واقع سلم بستیوں میں رہنے والے بچے تعلیم سے بے خبرہیں۔

سلم بچوں کو تعلیم سے آراستہ کرتی شمع خان
author img

By

Published : Apr 9, 2019, 1:22 PM IST

شمع خان سلم بستیوں کے بچوں میں تعلیمی بیداری کے ساتھ انہیں بہتر تربیت کررہی ہیں ۔

وہ روز یہاں دوپہر میں آتی ہیں اور ان بچوں کو تعلیم سے آراستہ کرتی ہیں ۔

سلم بچوں کو تعلیم سے آراستہ کرتی شمع خان

شمع خان نے ای ٹی وی بھارت کو بتایا کہ جب وہ اسکول میں پڑھانے جاتی تھیں، اسی وقت سے سلم علاقے کے جھگی جھونپڑیوں میں رہنے والے بچوں کی فکر ان کی دلوں میں رہتی تھی۔

اس لیے انہوں نے اسکول کی ملازمت سے علیحدگی اختیار کرکے جھگی جھونپڑیوں میں رہنے والے ان معصوم بچوں کو تعلیم سے آراستہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

وہ روز یہاں آتی ہیں اور ان بچوں کو چاکلیٹ ٹافی کے بہانے تعلیم حاصل کرنے کی ترغیب دیتی ہیں۔

سلم بسیتوں میں رہنے والے یہ بچے چونکہ صبح کے وقت کوڑا چننے کا کام کرتے ہیں، اس لیے وہ اسکول نہیں جاتے اور نہ ہی ان کے ماں باپ انہیں کسی اسکول میں داخلہ دلاتے ہیں۔

یہ بچے صبح سات بجے اٹھ کر کوڑا چننے کا کام کرتے ہیں اس کے بعد اسے دس یا بیس روپے میں کسی کباڑی والے کو بیچ دیتے ہیں۔

محض دس یا بیس روپے کے لالچ میں یہ بچے اپنا مستقبل برباد کر رہے ہیں، ان کے والدین کو اس بات کی فکر ہی نہیں ہے کہ وہ اپنے بچوں کو کسی اسکول میں داخل کرائیں۔

Intro:بچوں کو تعلیم سے آراستہ کرتی شمع خان

علم کی شمع روشن جو کیا کرتے ہیں زندا رہتے ہیں ہمیشہ وہ کہاں مرتے ہیں

بھارتی قانون رائٹ ٹو ایجوکیشن ایکٹ کے تحت بھارت میں رہنے والے ہر ایک بچے کو تعلیم حاصل کرنے کا حق ہے تاہم اوکھلا کے ذاکر نگر کے قریب موجود جھگی جھونپڑیوں میں رہنے والے بچے تعلیم سے بے خبر ہیں.

Body:ان بچوں میں تعلیم کے تئیں بیداری اور اس کے فوائد سے روبرو کراتے ہوئے شمع خان ان بچوں کی نشونما کر رہی ہیں.

وہ روز یہاں دوپہر میں آتی ہیں اور ان بچوں کو تعلیم سے آراستہ کرتی ہیں شمع خان کی پہل ان بچوں کے مستقبل کے لیے ضروری ہے.

شمع خان بتاتی ہیں کہ جب وہ اسکول میں پڑھانے جایا کرتی تھی تب جھگی جھوپڑیوں میں رہنے والے بچوں کی فکر انہیں ستاتی تھی.
وہ ہمیشہ ان بچوں کے بارے میں فکرمند رہا کرتی تھیں. اسی لیے انہوں نے اسکول کی ملازمت سے علیحدگی اختیار کرکے جھگی جھونپڑیوں میں رہنے والے ان معصوم بچوں کی نشونما کرنے کا بیڑہ اٹھایا ہے.

وہ روز یہاں آتی ہیں اور ان بچوں کو چاکلیٹ ٹافی کے بہانے تعلیم حاصل کرنے کی ترغیب دیتی ہیں.

جھگی جھونپڑیوں میں رہنے والے یہ بچے چونکہ صبح کے وقت کوڑا چننے کا کام کرتے ہیں اسی لئے وہ اسکول نہیں جاتے اور نہ ہی ان کے ماں باپ انہیں کسی اسکول میں داخلہ دلاتے ہیں.

یہ بچے صبح سات بجے اٹھ کر کوڑا چننے کا کام کرتے ہیں اس کے بعد اسے دس یا بیس روپے میں کسی کباڑی والے کو بیچ دیتے ہیں.

محض دس یا بیس روپے کے لالچ میں یہ بچے اپنا مستقبل برباد کر رہے ہیں. ان کے والدین کو اس بات کی فکر ہی نہیں ہے کہ وہ اپنے بچوں کو کسی اسکول میں داخل کرائیں.

Conclusion:چھوٹی بچی کا نام سمن
چھوٹے بچہ زاہد الاسلام
دوسرا چھوٹا بچہ شاہد الاسلام

برقع پوش خاتون کا نام شمع خان
بزرگ خاتون مکان مالکن کا نام بلقیس
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.