ETV Bharat / briefs

ادیبوں کا مودی کو حمایت دینے کامطالبہ

بھارتیہ ساہتیہ سنگٹھن نے بین الاقوامی سطح پر بھارت کی موجودگی کااحساس دلانے کے لیے بھارتیہ ساہتیہ سنگٹھن نے عام لوگوں سے قومی سلامتی کے عزم،ترقی کی راہ کو لوگوں تک پہنچانے کےلیے لوک سبھا انتخابات میں نریندر مودی کی حمایت کرنے کی اپیل کی۔

ادیبوں کا مودی کو حمایت دینے کامطالبہ
author img

By

Published : Apr 20, 2019, 3:26 PM IST

تنظیم کے صدر پرکاش سنہا اور جنرل سکریٹری کملا شرما نے مشتر کہ پریس کانفرنس کے دوران ادبی شخصیات مرکز میں محنتی،ایمانداراور مستحکم حکومت کی قائم کےلیے پرعزم ہے۔جمہوریت میں آ ئین مضبوط ہے جس کے سبب بھارت کی سالمیت،سیکورٹی،شان وخودمختاری،فرقہ وارانہ ہم آہنگی اورچہارجہت ترقی کے لیے لوگوں سے ووٹ دینے کی اپیل کررہے ہیں۔
’بھارتیہ ساہتیہ کار سنگٹھن ‘ نے دنیا میں ہندوستان کو ثابت کرنے، قومی سلامتی کے عزم اور ترقی کی دھارا کو عام لوگوں تک پہنچانے کے لئے لوگوں سے لوک سبھا انتخابات میں وزیر اعظم نریندر مودی کی حمایت کرنے کی اپیل کی ہے۔
پرکاش سہنا نے کہا کہ نسل اور مذہب کے نام پر تعصب پھیلانے والے غیر جمہوری لوگ غیر اخلاقی ایشوز اٹھا رہے ہیں۔ ایسے لوگوں سے احتیاط برتنے کی ضرورت ہے جو آپ کی خوشحالی کے لئے نہیں بلکہ اپنے اقتدار کے لئے سماج میں اختلاف پیدا کرتے ہیں۔ ایسے رہنما بدعنوانی میں گلے تک ڈوبے ہیں اور افراتفری کا ماحول بنانے میں مصروف ہیں۔
ادیبوں نے الزام لگایا کہ سن 1947 میں سیاسی مفادات اور مذہب اور فرقہ کے نام پر ملک کو تقسیم کیا گیا اور پھر کشمیر کے نام پر دہشت گردی اور علیحدگی پسندی کو پنپنے دیا گیا۔
ادارے کے سربراہ نے کہا کہ دنیا میں بھارت کو احترام کی نظر وں سے دیکھا جاتا ہے اور درآمدات و برآمدات مستحکم ہوئی ہے۔ پریس کانفرنس میں موجود مشہورادیب نریندر کوہلی اور سوری كانت بالی نے کیا کہ تنظیم کی اپیل کی ملک کے 410 ادیبوں نے مودی کی حمایت کرنے کی اپیل کی حمایت کی ہے۔

Intro:
अमर शहीद कैप्टन तुषार महाजन को उनकी तीसरी जयंती पर श्रद्धांजलि दी गई।

अमर शहीद कैप्टन तुषार महाजन को उनकी तीसरी जयंती पर श्रद्धांजलि देने के लिए एक समृद्ध पुष्पांजलि उधमपुर के तुषार चौक पर भव्य कार्यक्रम किया गया ।जिसमें सेना के आला अधिकारियों के अलावा शहर के प्रमुख नागरिकों ने भाग लियाः

इसके साथ ही शहीद तुषार महाजन के माता-पिता अथवा देश के अन्य जगहो से शहीदों के परिवार के लोगों ने ने भाग लिया।

बता दे तुषार महाजन 21 फरवरी 2016 को कश्मीर के पामपोर इलाके में आतंकियों के साथ लोहा लेते हुए देश को वीरगति प्राप्त की थी। कैप्टन तुषार महाजन के पिता देव राज गुप्ता ने अपने संबोधन में कैप्टन तुषार महाजन की अनुकरणीय सदस्य साहस और वीरता के लिए प्रशंसा की और कहा कि वे सच्चे भारतीय सैनिक के प्रतीक थे जिसने राष्ट्र की सेवा में अपना जीवन बलिदान करने से गुरेज नहीं किया। उन्हें अपने बेटे की शहादत पर गर्व भी है और वही उन्हें इस बात का भी अफसोस है कि दिन प्रतिदिन देश के सिपाही अपनी जान गवा रहे हैं सरकार को चाहिए कि इसके बारे में ठोस कदम उठाएं।

वहीं एक को शहीद की और पत्नी जो दिल्ली से आई थी उन्होंने कहा कि उन्हें अपने पति के शहीद होने पर गर्व भी है परंतु उन्होंने अपने जीवन भर के लिए एक कीमती चीज खोल ही है उन्होंने कहा है कि भविष्य में कोई भी देश का सैनिक शहीद नहीं होना चाहिए सरकार को चाहिए कि पाकिस्तान को मुंहतोड़ जवाब दिया जाए।

Byte By
.1) Dev Raj Gupta. Martyer Captain Tushar Mahajan Father.
2) Sarika Gulati..wife of Martyr Lt.Col.Rajesh Gulati

Body:A rich floral tribute paid to Martyr Captain Tushar Mahajan today on his 3rd anniversary at Udhampur

Conclusion:A rich floral tribute paid to Martyr Captain Tushar Mahajan today on his 3rd anniversary at Udhampur
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.