ETV Bharat / briefs

نوئیڈا: ایس پی لیڈر کے بھائی کا گولی مار کر قتل - سماج وادی پارٹی

بدمعاشوں نے گریٹر نوئیڈا کے دادری علاقے کے گاؤں لوہارلی کے سماج وادی پارٹی کے رہنما مہیش بھاٹی کے چھوٹے بھائی دنیش کو گولی مار کر ہلاک کردیا۔

Murder
Murderd
author img

By

Published : May 10, 2021, 9:47 PM IST

موصولہ اطلاع کے مطابق دنیش بھاٹی اپنی نرسری سے گھر لوٹ رہے تھے۔ گاؤں کے باہر موٹرسائیکل پر سوار تین حملہ آوروں نے دنیش بھاٹی کو روکا اور فائرنگ کر دی۔

اس حملے میں دنیش بھاٹی کو 3 گولیاں لگیں۔ وہاں سے گزر رہے لوگوں نے پولیس اور دنیش بھاٹی کے کنبہ کو اس کی اطلاع دی۔ انہیں فوری طور پر ہسپتال لے جایا گیا ، لیکن ڈاکٹروں نے انہیں مردہ قرار دے دیا۔
موصولہ اطلاع کے مطابق دنیش بھاٹی دادری کے قریب اپنی نرسری سے گھر لوٹ رہے تھے۔ جب وہ لوہارلی گاؤں کے باہر گیٹ کے قریب پہنچے تو موٹرسائیکل پر سوار تین افراد آئے۔ انہوں نے دنیش بھاٹی کی کار سے روکا اور ان پر فائرنگ کردی۔ دنیش بھاٹی کو 3 گولی ماری اور سڑک پر گر پڑے۔ اس کے بعد حملہ آور سے فرار ہوگئے۔

فائرنگ کی آواز سن کر راہگیروں نے پولیس اور گھر والوں کو واقعے کی اطلاع دی۔ دادری کوتوالی کے انسپکٹر، اے سی پی اور ایڈیشنل ڈی سی پی اطلاع ملتے ہی موقع پرپہنچ گئے۔
اس واردات کے پیچھے گاؤں میں آپسی رنجش کا معاملہ بتایا جا رہا ہے۔ مہیش بھاٹی کے بیٹے کا بھی 2018 میں قتل کر دیا گیا تھا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.