ETV Bharat / briefs

چمکی بخار سے اموات میں اضافہ، آر جے ڈی کا احتجاج

بہارمیں چمکی بخار (ایکیوٹ انسفلائیٹس سنڈروم ۔اے ای ایس ) سے ہورہی بچوں کی اموات کو روکنے میں نتیش حکومت کی ناکامی پر آج راشٹریہ جنتادل کے راج بھون مارچ میں کارکنان اور پولیس کے درمیان دھکا مکی ہوئی۔

چمکی بخار سے اموات میں اضافہ، آر جے ڈی کا احتجاج
author img

By

Published : Jun 23, 2019, 8:10 PM IST

Updated : Jun 23, 2019, 9:21 PM IST

ویر چند پٹیل شاہراہ پر واقع آر جے ڈی کے ریاستی دفتر سے طلبا ونگ کے کارکن نے ریاستی صدر کی قیادت میں مارچ نکالا گیا۔
مارچ کے آئیکر چوراہے پر پہنچتے ہی وہاں بڑی تعداد میں موجود پولیس کے جوانوں نے اسے آگے جانے روک دیا۔ اس کے بعد پولیس اور آرجے ڈی کے طلبا کارکنان کے درمیان کچھ دیر تک دھکا مکی ہوتی رہی۔
اس دوران آئیکر چوراہے کے نزدیک کچھ دیر کیلئے آمدورفت متاثر رہی۔ مارچ کو آگے بڑھنے سے روکے جانے پر مشتعل کارکنان نے مخالفت حکومت نعرے لگائے۔
بعدازاں پولیس نے مارچ میں شامل گیارہ رکنی وفد کو راج بھون جانے کی اجازت دی جس کے بعد آر جے ڈی کے کارکن واپس لوٹ گئے۔

Hyderabad (Telangana), June 23 (ANI): Rehana Begum from Hyderabad, who was allegedly trafficked to Kuwait by an agent has been rescued, speaking to ANI, she said "Earlier an agent has approached me and offered a beautician job in Kuwait. After going there five months ago they employed me as house maid and started torturing me."She further added, "Finally I was rescued from Kuwait with the help of Indian embassy and returned back to India. I would like to thank Indian Embassy and central government for rescuing me from the hell." Cases of duping people on the pretext of offering jobs in Middle Eastern countries are on the rise.
Last Updated : Jun 23, 2019, 9:21 PM IST

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.