ETV Bharat / briefs

شدت کی گرمی، شاہ جہانی مسجد روزہ داروں سے خالی - شاہ جہانی مسجد

دارالحکومت دہلی کی شاہی جامع مسجد جو رمضان میں افطار کرنے والے روزہ داروں سے بھری ہوتی تھی وہ آج گرمی کی شدت کے باعث خالی پڑی ہے۔

شاہ جہانی مسجد روزہ داروں سے خالی
author img

By

Published : May 11, 2019, 12:07 AM IST

یہاں روزے دار تو ہیں لیکن وہی جن کہ گھر یا تو دور ہیں یا پھر وہ معاش کی تلاش میں پرانی دہلی کام کرنے آتے ہیں۔

شاہجہانی جامع مسجد میں ہر برس ہزاروں کی تعداد میں افطار کرنے لوگ اپنے اہل خانہ کے ساتھ آتے ہیں، جس سے اس مسجد کے حسن میں چار چاند لگ جاتے ہیں۔

تاہم شدید گرمی اور دھوپ کی تپش کے باعث اب جامع مسجد افطار کرنے والوں کا انتظار کر رہی ہے۔آج چار روزے مکمل ہوگئے ہیں لیکن جامع مسجد میں وہ رونق نظر نہیں آرہی جو نظر آنی چاہیے تھی۔

شاہ جہانی مسجد روزہ داروں سے خالی

دراصل جامع مسجد کا حسن مسجد میں موجود لوگوں سے دوبالا ہو جاتا ہے یہاں موجود لوگ مسجد میں نماز پڑھتے ہیں قرآن کی آیات کی تلاوت کرتے ہیں اور وہیں افطار کر کے اپنے گھروں کو لوٹتے ہیں لیکن اس بار پڑنے والی گرمی کی شدت نے لوگوں کو نِڈھال کردیا ہے۔

جامع مسجد میں ابھی فی الحال وہی لوگ نظر آ رہے ہیں جو یا تو پرانی دہلی میں تلاش معاش کے لئے آتے ہیں یا پھر وہ کسی کام سے دوسرے شہر سے دہلی آئے ہیں۔

Intro:گرمی کی شدید سے روزہ دار ندارد

دارالحکومت دہلی کی شاہی جامع مسجد جو رمضان میں افطار کرنے آئے لوگوں سے بھری ہوتی تھی وہ آج گرمی کی شدت کے باعث خالی پڑی ہے یہاں روزے دار تو ہیں لیکن وہی جن کہ گھر یا تو دور ہیں یا پھر وہ معاش کی تلاش میں پرانی دہلی کام کرنے آتے ہیں

Body:شاہجہانی جامع مسجد میں ہر برس ہزاروں کی تعداد میں افطار کرنے اپنے اہل خانہ کے ساتھ آتے ہیں، جس سے اس مسجد کے حسن میں چار چاند لگ جاتے ہیں.

تاہم شدید گرمی اور دھوپ کی تپش کے باعث جامع مسجد افطار کرنے والوں کا انتظار کر رہی ہے.

آج تین روزے مکمل ہونے کو ہیں لیکن جامع مسجد میں وہ رونق نظر نہیں آرہی جو نظر آنی چاہیے.

دراصل جامع مسجد کا حسن مسجد میں موجود لوگوں سے دوبالا ہو جاتا ہے.

یہاں موجود لوگ مسجد میں نماز پڑھتے ہیں قرآن کی آیات کی تلاوت کرتے ہیں اور وہیں افطار کر کے اپنے گھروں کو لوٹتے ہیں. لیکن اس بار گرمی کی شدت نے لوگوں کو نِڈھال کردیا ہے.

جامع مسجد میں ابھی فی الحال وہی لوگ نظر آ رہے ہیں جو یا تو پرانی دہلی میں تلاش معاش کے لئے آتے ہیں یا پھر وہ کسی کام سے دوسرے شہر سے دہلی آئے ہیں.
ای ٹی وی کے نمائندے نے ایسے ہی کشمیری نوجوانوں سے بات کی جو بیرون ملک معاش کی تلاش میں دہلی میں قیام پذیر ہیں. اور آئندہ کچھ دنوں میں اپنی منزل کی اور روانہ ہو جائیں گے.

انہوں نے بتایا کہ وہ دہلی اپنا میڈیکل بنانے کے لئے رکے ہیں تاکہ انہیں بیرون ملک میں ملازمت پانے میں کوئی دشواری درپیش نہ ہو.

ایسے میں انہیں جتنا وقت مل رہا ہے وہ جامع مسجد میں آکر گزار رہے ہیں.

Conclusion:بائٹ بالترتیب
فیروز
خالد رشید
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.