ETV Bharat / briefs

پولس نے ایک درجن سے زائد گاڑیاں ضبط کیں

بریلی میں پولس نے گاڑیوں کی پرمیشن کے باوجود 'پرگتیشیل سماجوادی پارٹی' کی لوک سبھا امیدوار ثمن طاہر کے قافلے میں شامل ایک درجن سے زیادہ گاڑیوں کو ضبط کرلیا۔

پولس نے ایک درجن سے زائد گاڑیاں ضبط کیں
author img

By

Published : Apr 17, 2019, 8:30 AM IST

ثمن نے دعویٰ کیا ہے کہ ان کے پاس گاڑیوں کے اجازت نامے تھے اسکے باوجود پولس نے ایک طرفہ کارروائی کی ہے، ثمن نے اس پورے معاملے کی شکایت الیکشن کمیشن میں درج کرانے کی بات کہی ہے۔

پولس نے ایک درجن سے زائد گاڑیاں ضبط کیں

پرگتی شیل سماجوادی پارٹی (پی ایس پی) کی امیدوار ثمن طاہر کے قافلے میں شامل تقریباً ایک درجن گاڑیوں کو میرگنج علاقے میں سیز کردیا ہے۔

خیال رہے کہ ثمن طاہراپنا روڈ شو مکمل کرکے واپس لوٹ رہی تھیں، ثمن کا کہنا ہے کہ ان کے پاس گاڑیوں کی پرمیشن کے باوجود پولس نے نظرانداز کیا اور ان کی کسی بھی دلیل کو نہیں سُنا۔

ثمن نے الزام لگایا ہے کہ ان کے خلاف یہ کارروائی بی جے پی عہدیداران کے اشارے پر کی گئی، جبکہ عوام کے درمیان پی ایس پی کی بڑھتی مقبولیت کسی نام نہاد سیکولر سیاسی جماعت کو راس نہیں آرہی ہے، لہٰذا دیگر پارٹیاں بھی انتخابی ماحول میں پی ایس پی سے ڈری ہوئی ہیں، کیوں کہ ان کا کہنا ہے کہ خاص طور پر مسلم ووٹرز میں گراف بہت تیزی سے بڑھ رہا ہے۔

انہوں نے کہا کہ نام نہاد سیکولر سیاسی پارٹیاں جب کسی طرح مسلم ووٹرز کو نہیں روک پارہی ہیں، تو امیدوار کو طرح طرح کی مشکلات پیش کرکے پریشان کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ پولس بغیر کسی ٹھوس وجہ کے ان کی درجن بھر گاڑیوں کو ضبط کرکے ضابطہ اخلاق کے نفاذ کو بے معنی کرنے کی کوشش کی ہے۔

Intro:اینکر .....
بریلی میں پولس نے پرگتیشیل سماجوادی پارٹی کی امیدوار ثمن طاہر کے قافلے میں شامل قریب درجن بھر گاڑیوں کو سیز کر دیا ہے. جبکہ ثمن کا دعویٰ ہے کہ انکے پاس گاڑیوں کی پرمیشن تھی، اسکے باوجود پولس نے ایک طرفہ کارروائی کی ہے. ثمن نے اس پورے معاملے کی شکایت الیکشن کمیشن میں درج کرانے کی بات کہی ہے.

Body:وی او 01 ....
پرگتیشیل سماجوادی پارٹی (پی ایس پی) کی امیدوار ثمن طاہر کے قافلے میں شامل قریب ایک درجن گاڑیوں کو میرگنج علاقے میں سیز کر دیا گیا ہے. ثمن طاہر اپنا روڈ شو مکمل کرکے واپس لوٹ رہی تھیں. ثمن کا کہنا ہے کہ انکے پاس گاڑیوں کی پرمیشن تھی. اسکے باوجود پولس نے پرمیشن کو نظرانداز کیا اور انکی کسی بھی دلیل کو نہیں سُنا، جبکہ ثمن نے تمام گاڑیوں کی. پرمیشن کا حوالہ دیا تھا. ثمن کے مطابق انکے خلاف یہ کارروائی بی جے پی عہدیداران کے اشارے پر کی گئے ہے. عوام کے درمیان پرگتیشیل سماجوادی پارٹی کی بڑھتی مقبولیت کسی نام نہاد سیکولر سیاسی جماعت کو راس نہیں آ رہی ہے. لہزا دیگر پارٹیاں بھی چناوی ماحول میں پی ایس پی سے ڈری ہوئ ہیں. خاص طور پر مسلم ووٹرس میں ثمن کا گراف بہت تیزی سے بڑھ رہا ہے. جسکے چلتے نام نہاد سیکولر سیاسی پارٹیاں جب کسی طرح مسلم ووٹرس کو نہیں روک پا رہی ہیں، تو امیدوار کو طرح طرح کی مشکلات پیش کرکے پریشان کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے. پولس نے بنا کسی مضبوط وجہ کے انکی درجن بھر گاڑیوں کو سیز کرکے ضابطہ اخلاق کے نفاذ کو بے معنی کرنے کی کوشش کی ہے. ثمن کے مطابق وہ اس معاملے کی شکایت الیکشن کمیشن میں ضرور کرینگی.

بائٹ 01 .... ثمن طاہر، امیدوار، پرگتیشیل سماجوادی پارٹی (لوہیا)
بائٹ 02 .... شہلا طاہر، والدہ، ثمن طاہر

Conclusion:مستفیض علی خان
ای ٹی وی بھارت
بریلی

+919897531980
+919319447700
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.