ہمہ لسانی ادکار پرکاش راج نے کہا کہ 'مسائل کی کوئی زبان نہیں ہوتی،
پرکاش راج نے کہا انھوں نے مسائل کو حل کرنے کا ایک لائحہ عمل ترتیب دیا ہے،
الیکشن جیتنے پر مہا گٹھ بندھن یا کسی اور جماعت کے ساتھ اتحاد کے سوال پر انھوں نے کہا کہ قومی جماعتوں نے ہمیشہ علاقائی مسائل کو نظر انداز کیا، اور خود غرضی کامظاہرہ کیا۔
پرکاش راج نے کہا کہ ان کا مقصد ریاستی مسائل پر توجہ دینا اور خصوصاً سنٹرل بنگلورو کی ضروریات کو پورا کرنا ہے۔
پرکاش راج نے کہا کہ پارلیمینٹ میں مختلف آوازوں کا بلند ہونا ضروری ہے'۔