ETV Bharat / briefs

خشخاش کی فصلوں کو تباہ کرنے کا سلسلہ جاری - پلوامہ میں غیر قانونی

محکمہ مال کی جانب سے پلوامہ میں غیر قانونی طور پر زیر کاشت خشخاش کی فصلوں کو تباہ کرنے سلسلہ جاری ہے۔

خشخاش کی فصلوں کو تباہ کرنے کا سلسلہ جاری
author img

By

Published : May 25, 2019, 11:26 PM IST

گذشتہ دو روز کے دوران محکمہ کے کچھ افسران اور ملازمین کی ایک ٹیم کھیتوں میں کھڑی فصل کو تباہ کر رہے ہیں۔

خشخاش کی فصلوں کو تباہ کرنے کا سلسلہ جاری

محکمہ نے کم از کم چالیس کنال اراضی پر کھڑی خشخاش کی فصل تباہ کردی ہے۔ تاہم اس کام میں پولیس کی مدد نہیں لی گئی ہے۔

محکمے کا ماننا ہے کہ گذشتہ برس ایکسائز محکمہ کی جانب سے کوئی مہم یا کاروائی نہیں کیے جانے کے نتیجے میں امسال لوگوں نے دوبارہ خشخاش کی وسیع پیمانے پر کاشت کی ہے۔ تاہم اب اسے تباہ کیا جا رہا ہے۔

Intro:visuals

Body:visuals of Poppy cultivation.

Conclusion:visuals
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.