ETV Bharat / briefs

مصر: پولس کی چھاپہ ماری میں متعدد عسکریت پسند ہلاک - پولس کی چھاپہ ماری

مصر کے شمالی کلابیہ صوبے میں سکیورٹی فورس کی چھاپہ ماری کے دوران پولیس اہلکاروں نے چھ عسکریت پسندوں کو ہلاک کردیا ہے۔

پولس کی چھاپہ ماری میں متعدد عسکریت پسند ہلاک
author img

By

Published : Apr 12, 2019, 9:56 AM IST

پولیس کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیاکہ 'الحسم شدت پسند گروپ کے رکن اپنی سرگرمیوں کی سازش رچنے کے لیے كلابيہ میں ایک عمارت کو اپنے ٹھکانے کے طور پر استعمال کر رہے تھے'۔

واضح رہے کہ مصر کی وزارت داخلہ نے اس کی اطلاع دی ہے۔

ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ پولس نے ان کے ٹھکانے پر چھاپہ ماری کی، جبکہ فائرنگ کے دوران چھ جنگجوؤں کو مار گرایا گیا، ان کے ٹھكانے سے بندوقیں اور دھماکہ خیز مواد برآمد ہوئے۔

خیال رہے کہ مصر کی پولیس نے اس گروپ کو معزول اخوانی صدر محمد مرسی کے موجودہ غیر قانونی اخوان المسلمون گروپ کی مسلح ٹیم قرار دیا ہے۔

اس سے پہلے جمعرات کو پولیس نے ملک کے شمال مشرق میں شمالی سینا صوبے کے عریس شہر میں اسی طرح کی فائرنگ میں 11 شدت پسندوں کو مارنے کا اعلان کیا تھا۔

Intro:Body:

news

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.