ETV Bharat / briefs

مرکزی فلاحی اسکیموں پر دیدی اپنا اسٹیکر چسپاں کر دیتی ہیں: مودی

وزیراعظم نریندر مودی نے بدھ کے روز مغربی بنگال میں دو انتخابی ریلیوں سے خطاب کیا۔

مرکزی فلاحی اسکیموں پر دیدی اپنا اسٹیکر چسپاں کر دیتی ہیں:نریندرمودی
author img

By

Published : Apr 24, 2019, 10:52 PM IST

ایک بولپور اور دوسری ریلی ندیا ضلع کے رانا گھاٹ میں کی۔ جہاں انہوں نے ترنمول کانگریس کی سربراہ ممتا بنرجی پر نکتہ چینی کرتے ہوئے کہا کہ ممتا بنرجی مرکزی حکومت کی فلاحی اسکیموں پر اپنا اسٹیکر چسپاں کر کے واہ واہی لوٹتی ہیں۔
اس سے قبل انھوں نے ممتا بنرجی کو اسپیڈ بریکر کہا تھا اور آج اسٹیکر دیدی بول کر ممتا بنرجی پر نکتہ چینی کیا۔
وزیراعظم نے عوام سے مخاطب ہوکر کہا آپ کا ووٹ چوکیدار کو مزید طاقتور بنا سکتا ہے، دہشت گردی غنڈہ گردی کو ختم کرنے کے لئے چوکیدار کو مزید طاقتور بنانا ہوگا ۔
اس کے ساتھ ہی ممتا بنرجی پر طنز کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ شاردا اور ناردا کے روپے سے وزیراعظم کی کرسی نہیں خریدی جا سکتی ہے،انھوں نے کہا کہ ایسا لگ رہا ہے کہ وزیراعظم کی کرسی نیلام ہو رہی ہے اور چند 40 سیٹوں پر چند 35 اور 25 سیٹوں پر مقابلہ کر رہے ہیں اور وزیراعظم بننے کا خواب دیکھ رہے ہیں۔

مرکزی فلاحی اسکیموں پر دیدی اپنا اسٹیکر چسپاں کر دیتی ہیں:نریندرمودی
مرکزی فلاحی اسکیموں پر دیدی اپنا اسٹیکر چسپاں کر دیتی ہیں:نریندرمودی

انہوں نے حسب سابق ائیر اسٹرائک کا ذکر کرتے ہوئے ہجوم سے پوچھا کہ دہشت گردوں کو ان کے گھر میں داخل ہوکر مارنا پسند آیا یا نہیں۔
ملک کو مضبوط بنانے کے لئے بی جے پی کو ووٹ دینے کی انھوں نے اپیل کی۔

Intro:وزیراعظم نریندر مودی نے آج بنگال میں دو انتخابی ریلیوں سے خطاب کیا ایک ریلی بولپور اور دوسری ریلی ندیا ضلع کے رانا گھاٹ میں کی جہاں انہوں نے ترنمول کانگریس کی سربراہ ممتا بنرجی پر نکتہ چینی کرتے ہوئے کہا کہ ممتا بنرجی مرکزی حکومت کے فلاحی اسکیموں پر اپنا اسٹیکر چسپاں کر کے واہواہی لوٹتی ہیں اس قبل مودی نے ممتا بنرجی کو اسپیڈ بریکر کہا تھا اور آج اسٹیکر دیدی بول کر ممتا بنرجی پر نکتہ چینی کی.

Body:مغربی بنگال میں آج وزیراعظم نریندر مودی نے ندیا ضلع میں بی جے پی کے امیدوار کی حمایت میں ریلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا آپ لوگوں کا ووٹ چوکیدار کو مزید طاقتور بنا سکتا ہے دہشت گردی غنڈہ گردی کو ختم کرنے کے لئے چوکیدار کو مزید طاقتور بنانا ہوگا اس کے ساتھ ہی ممتا بنرجی پر طنز کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ شاردا اور ناردا کے روپے سے وزیراعظم کی کرسی نہیں خریدی جا سکتی ہے ایسا لگ رہا ہے کہ وزیراعظم کی کرسی نیلام ہو رہی ہے اور کچھ 40 سیٹوں پر کچھ 35 اور 25 سیٹوں پر مقابلہ کر رہے ہیں اور وزیراعظم بن نے کا خواب دیکھ رہے ہیں. انہوں نے ائیر اسٹرائک کا ذکر کرتے ہوئے بھیڑ سے پوچھا کہ آپ لوگوں کو دہشت گردوں کو ان کے گھر میں داخل ہوکر مارنا پسند آیا یا نہیں ملک کو مظبوط بنانا چاہتے ہیں تو بی جے پی کو ووٹ دیں گے ترنمول کانگریس، با بایاں محاذ اور کانگریس کو ووٹ دینا سنڈیکیٹ کو تقویت دینا ہوگا جنہوں نے غریبوں کے فلاحی اسکیموں کو آپ سے چھین لیا آپ بھی ان کی کرسی چھین لی 2022 میں ملک میں کبھی غریب نہیں ہوگا مرکزی حکومت نے بہت ساری فلاحی اسکیموں کو نافذ کیا لیکن بیوی نے اس پر اپنا اسٹیکر چسپاں کر دیا انہوں نے اس کے ساتھ ہی نے بھارت کے تشکیل کے لئے آپ کو آگے آنا ہوگا ہماری حکومت غریبوں کے لئے مفت میں بجلی مہیا کر آ رہی ہے اؤر دیدی ان پر اپنا لیبل چسپاں کر دیتی ہیں ہماری حکومت نے سات کروڑ عورتوں کے لئے ایل پی جی گیس مہیا کرائی جب کہ گزشتہ 60 سالوں میں کانگریس کی حکومت تھی ان کے بارے میں کبھی نہیں سوچا ہم غریبوں کے لئے انشورنس کا انتظام کیا انہوں نے ممتا بنرجی پر مزید نقطہ چینی کرتے ہوئے کہا کہ سوچ ملک مخالف ہے اس کے ساتھ تھی انہوں نے این آر سی اور شہریت ترمیم بل کا بھی ذکر کیا اور کہا کہ ملک سے دراندازی کو ختم کیا جائے گا. مودی نے محمد امیج پر مزید نکتہ چینی کرتے ہوئے کہا کہ تین ملک کانگریس کی حکومت نے چٹ فنڈ کے ذریعہ غریب عوام کے روپے لوٹ مار کی ہے حساب دینا پڑے گا کسی کے دور حکومت میں صرف نعرے بدلے ہیں باقی تمام کام وہی ہورہے ہیں جو بایں ہمہ اسے حکومت میں ہوا کرتے تھے.

Conclusion:

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.