ETV Bharat / briefs

چالیس فٹ کی گہرائی میں پانی کی تلاش

مہاراشٹر کے ایک گاؤں میں پانی کے بحران کی وجہ سے لوگوں کو کافی مشقت سے دوچار ہونا پڑتا ہے اور 40 فٹ گہرائی میں اترنا پڑتا ہے۔

چالیس فٹ گہرائی میں پانی کی تلاش
author img

By

Published : Jun 9, 2019, 12:11 PM IST

سوناپور گاؤں کے لوگوں کے مطابق، روزآنہ چالیس فٹ کی گہرائی میں اترنا اور گندے پانی کو ہٹانا نہایت ہی مشقت کا کام ہے جس میں کافی وقت ضائع ہوتا ہے۔ کبھی کبھی تو پورا دن اسی میں ختم ہو جاتا ہے۔
ارباب مجاز کی اس جانب توجہ دلانے کے باوجود سرکاری سطح پر اقدامات نہیں کیے گئے ہیں۔ گاؤں میں کل تین کنویں ہیں۔ کچھ لوگ تو پانی کی تلاش میں وہیں سو جاتے ہیں۔
بعض لوگوں نے تو سوال اٹھایا ہے کی اگر کوئی کنویں میں گرگیا تو اس کا ذمہ دار کون ہوگا؟

سوناپور گاؤں کے ڈاکٹر نشانت سراپ نے گاوں والوں کو پانی ابال کر پینے کا مشورہ دیا ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.