ETV Bharat / briefs

پاکستان نے جنگ بندی کی خلاف ورزی کی - کشمیر

کشمیر کے ہیرا نگر بین الااقوامی سرحد پر پڑوسی ملک نے ایک بار پھر جبگ بندی کی خلاف ورزی کی ہے۔

پاکستان نے جنگ چندی کی خلاف ورزی کی
author img

By

Published : May 28, 2019, 10:37 AM IST

ریاست جموں کشمیر کے ہیرا نگر بھارت، پاکستان بین الااقوامی سرحد پر پیر کی دیر شب پاکستان نے جنگ بندی کی خلاف ورزی کی ہے۔

رات 11 بجے پاکستان کی بارڈر آؤٹ پوسٹ (بی او پی) پپّو چک سے بی ایس ایف کی چاندواں پوسٹ پر چار سے پانچ راؤنڈ فائرنگ کی ہے، حالانکہ اس فائرنگ میں ابھی تک کسی بھی جانی اور مالی نقصان کی کوئی خبر نہیں ہے۔

خیال رہے کہ ان دنوں سرحدوں پر ڈچ بچانے کا کام جاری ہے، جسے پاکستان بار بار بند کرانے کی کوشش کررہا ہے، جبکہ پاکستان نے چاندواں پوسٹ کو پانچویں ابر اپنی فائرنگ کا نشاہ بناکر جبگ بندی کی خلاف ورزی کی ہے۔

یاد رہے کہ اس قبل کشمیر کے نوشیرا سیکٹر کے پکھرنی گاؤں میں پاکستانی فوج کے سنائپر شاٹ سے ایک شخص زخمی ہوگیا تھا، جس کا بی ایس ایف کے جوانوں نے منھ توڑ جواب دیا تھا، جبکہ زخمی کی شناخت محمد اسحاق کے طور پر کی ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.