ETV Bharat / briefs

پارٹی اراکین شراب نوشی کرتے ہوئے کیمرے میں قید - جرائم کے خاتمے کا دعوی کیا تھا

میرٹھ کے ایک گاؤں سیسولی میں ایک انتخابی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے یوگی نے اترپردیش سے جرائم کے خاتمے کا دعوی کیا تھا۔

پارٹی اراکین شراب نوشی کرتے ہوئے کیمرے میں قید
author img

By

Published : Apr 9, 2019, 9:59 PM IST

وہیں اسی ریلی میں شریک پارٹی کارکنان شراب نوشی کرتے ہوئے کیمرے میں دیکھائی دیئے۔

پارٹی اراکین شراب نوشی کرتے ہوئے کیمرے میں قید
یوگی نے پارٹی کارکنان سے دوران خطاب کہا تھا کہ مجرم اور جرائم پر قابو پایا گیا ہے اور وہیں کارکنان شراب نوشی کررہے تھے۔

Intro:ایک جہاں مودی ریلی میں ایس پی - بی ایس اور آر ایل ڈی اتحاد کو 28 مارچ کو میرٹھ میں ہونے والی ریلی میں سراب کہا تھا اور عوام کو اس کے مضر اثرات سے آگاہ کیا تھا تو دوسری جانب آج یوگی ادتیہ ناتھ کی ریلی میں کھلے عام بی جے پی کے کارکنان شراب نوشی کرتے ہوئے کمیرے میں قید ہوگئے.

Body:میرٹھ شہر سے دس کلومیٹر کے فاصلے پر گڑھ روڈ پر سیسولی گاؤں کے قریب انتخابی ریلی کا انعقاد کیا گیا تھا جس میں اترپردیش کے وزیراعلیٰ یوگی ادتیہ ناتھ خصوصی طور پر شامل ہوئے تھے وزیر اعلی ایک جانب جہاں مغربی اترپردیش میں جرائم ختم ہونے کا دعویٰ کررہے تھے وہیں اسی ریلی میں کارکنان شراب نوشی کر رہے تھے.

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.