ETV Bharat / briefs

کولگام: تلاشی مہم کے دوران چور گرفتار - چور گرفتار

جنوبی کشمیر کے کولگام میں پولیس کی تلاشی مہم میں ایک عمران نامی چور کو گرفتار کیا ہے۔

کولگام: تلاشی مہم کے دوران چور گرفتار
author img

By

Published : Jun 2, 2019, 11:32 PM IST

عمران یہ شخص اے ٹی ایم پر جاتا تھا۔ جو بھی اے ٹی ایم میں پیسہ نکالنے کے لیے آتا اس بات کرکے چالاکی سے اس کا اے ٹی ایم کی ہیرا پھیری کرکے اس میں سے سارا پیسہ نکال لیتا تھا۔ اس طرح کی لوٹ مار کیا کرتا تھا جسے کولگام پولیس نے گرفتار کرلیا ہے۔

عمران احمد غلام نبی شیخ جو دیلگام اننت ناگ کا رہنے والا ہے۔ اس پر کئی پولیس اسٹیشنز میں مقدمات درج ہیں۔

کولگام پولیس نے اس پر مقدمہ درج کیا ہے۔

Intro:کولگام پولیس کا دعوا بدنام چور گرفتار

Body:جنوبی کشمیر کے کولگام میں آج پولیس کی ناکہ پارٹی نے ایک چور کو موقے پر ہی دبوچا۔دراصل عمران نامی یہ افراد فلمی انداز میں اے۔ٹی۔ایم کی شاخ پر جاتا تھا اور وہاں کسی شریف افراد کو چلاکی سے آئ۔ٹی۔ایم کی ہیرہ فیری کرتا تھا۔بعد میں اس افراد کا آئ۔ٹی۔ایم استعمال کرکے سارا پیسہ نکالتا تھا۔عمران احمد احمد شیخ ولد غلام نبی شیخ ساکنہ دیلگام اننت ناگ کے رہنے والے اس جال ساز چور پر کئ پولیس اسٹیشنوں میں کیس درج ہیں اور ہزاروں افراد کو آج تک لوٹا ہیں اگرچہ یہ شخص کئ بار پولیس کو چکما دے کر فرار ہوا تاہم مقامی لوگوں کی شکایت پر پولیس کی مدد سے جال ساز چور گرفتار ہوا۔کولگام پولیس نے اس ضمن میں 234/2015 us 420 کیس درج کیا۔

Conclusion:تنویر وانی کولگام
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.